پیر , 26 ستمبر 2022

ٹیگ: معاہدہ

پاکستان کے ساتھ معاہدہ، ڈائریکٹر آئی ایم ایف کا بیان بھی سامنے آگیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر جیری رائس نے بھی پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ ڈائریکٹر آئی ایم ایف جیری رائس نے نئی شرائط کو معاہدے کا حصہ بناتے ہوئے کہا کہ رقم ملنے سے پاکستان کی اسٹرکچرل اصلاحات بڑھیں گی …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ طےپاگیا،باضابطہ اعلامیہ آج شام میں جاری ہوگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب20کروڑ ڈالر کی قسط جاری ہوگی، معاہدے کے تحت پروگرام کو مزید ایک ارب ڈالر کی وسعت دی جائے گی اس کے علاوہ آئی ایم ایف قرض پروگرام کو جولائی …

مزید پڑھیں »

ایرانی جوہری معاہدے میں واپسی کے حوالے سے یورپ کیساتھ گفتگو کی ہے، امریکہ

امریکی وزارت خارجہ کیجانب سے جاری ہونیوالے بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے ایرانی جوہری معاہدے (JCPOA) سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کے حوالے سے یورپی حکام کیساتھ گفتگو میں ایرانی جوہری پروگرام کی تیز پیشرفت پر پریشانی کا اظہار کیا اور ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابل دسترسی معاہدے کیساتھ فی الفور …

مزید پڑھیں »

دوحہ میں بالواسطہ امریکہ اور ایران کے مابین مذاکرات کی توقع ہے

بوریل کو اپنے نائب اینریک مورا سے بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو تہران میں جوہری مذاکرات کے کوآرڈینیٹر ہیں۔ 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے مقصد سے مذاکرات کو بحال کرنے کی ایک نئی کوشش میں آج قطری دارالحکومت دوحہ میں بالواسطہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے آغاز ہونے کی توقع ہے۔ سرکاری …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کی خریداری کا معاہدہ ڈیڈ لاک کا شکار ہے، ایلون مسک

دنیا کے امیر ترین افراد میں سرفہرست نامور شخصیت ایلون مسک نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر کے عوض خریدنے کا اقدام سوشل میڈیا نیٹ ورک پر موجود جعلی اکاؤنٹس کی تعداد کے بارے میں ’انتہائی اہم‘ سوالات کے سبب تعطل کا شکار ہے۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

چین نے بھارت کے ساتھ مشترکہ یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ منسوخ کردیا

چین کے اسٹیٹ پوسٹ بیورو نے رواں سال اپریل میں دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے اسٹیٹ پوسٹ بیورو نے رواں سال اپریل میں دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کے …

مزید پڑھیں »