جمعہ , 19 اپریل 2024

ٹیگ: معیشت

2011 سے 2021 تک کے بجٹس کی تفصیلات

اسلام آباد :تحریک انصاف نے سال2021 میں 84کھرب روپے کا بجٹ پیش کیا تھا۔ 2011 میں پیپلزپارٹی کی حکومت میں پیش کیے جانے والے بجٹ کا حجم 25 کھرب 4 ارب روپے تھا۔ 2011 سے2021کے درمیان ہر سال بجٹ کا حجم بڑھتارہا۔ تحریک انصاف کی حکومت میں 2021 میں وزیرخزانہ شوکت ترین نے84 کھرب روپے کا بجٹ پیش کیا۔2020 میں …

مزید پڑھیں »

بھگوڑے معیشت پر بھاشن نہ دیں، وزیر داخلہ کا شیخ رشید کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 25 مئی کے بھگوڑے معیشت پر بھاشن نہ دیں۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ نے شیخ رشید اور عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بھگوڑا پشاور بھاگ گیا، چپڑاسی لال حویلی میں چھُپ گیا، واہ رے انقلاب۔ رانا …

مزید پڑھیں »

’ایک معتبر شخصیت کے پاس گیا تھا، انہیں بتایا تسلسل نہ دینے سے معیشت بکھر جائے گی‘

سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے رواں برس مارچ میں ایک معتبر شخصیت کے پاس گیا، انہیں بتایا کہ معیشت بڑھ رہی ہے، تسلسل نہیں دیں گے تو معیشت بکھر جائے گی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی مشکلات میں مزید اضافہ اور محمد بن سلمان کے فیصلے

ایران کے وزیر خارجہ  جواد ظریف کی  پاکستان آمد اور متعدد باہمی ترقی کے منصوبوں کے آغازاور پیشرفت کو سعودی عرب میں تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔سعودی عرب اور ایران کے مابین تلخی نئی بات نہیں لیکن پاکستان جو بہت سے اندرونی اور  بیرونی معاملات میں سعودی عرب پر انحصار کرتارہا ہے اور اسے ہمیشہ بردار اورانتہائی …

مزید پڑھیں »