پیر , 3 اکتوبر 2022

ٹیگ: مقابلہ

مقابلہ پی ٹی آئی سے نہیں مہنگائی سے تھا،سعد رفیق

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا سگنل دے دیا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ پی ٹی آئی سے نہیں، مہنگائی سے تھا۔ پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں اور پیپلزپارٹی کی قیادت کو بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

ضمنی الیکشن میں ن لیگ، معتصب الیکشن کمیشن اور مسٹر ایکس وائی سے مقابلہ ہو گا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کل پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل بروز اتوار ہونے جا رہے ہیں، یہ انتخابات فیصلہ کریں گے کہ حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر برقرار رہیں گے یا پھر انہیں رخصت ہونا پڑے …

مزید پڑھیں »

میں سپریم کورٹ میں گیا ہوں، آخری گیند تک ان چوروں کا مقابلہ کروں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز حکومت کے آتے ہی نیب قانون میں ترمیم کی گئی، میں سپریم کورٹ میں گیا ہوں، آخری گیند تک ان چوروں کا مقابلہ کروں گا۔ فیصل آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مشرف کے …

مزید پڑھیں »

دشمن کی تشہیراتی یلغار کا مقابلہ

اسلامی انقلاب کی کامیابیوں کے نقشے سے متعلق مسلح افواج کی جغرافیائی تنظیم نے دشمن کی تشہیراتی یلغار کے مقابلے اور عوام میں امید جگائے جانے کو اس تنظیم کا اہم ترین ہدف قرار دیا ہے۔ عاشقان ولایت اور جہاد بیان کے زیر عنوان پہلی کانفرنس جمعرات کو ایران کے نائـب وزیر دفاع جنرل سید مہدی فرحی، وزارت دفاع کی …

مزید پڑھیں »

ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں: ایرانی کمانڈر

ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے دفاعی شعبے میں جدید ترین اور قابل ذکر اہمیت کی حامل ترقی و پیشرفت کی ہے اور اسی کی بنیاد پر وہ ہر قسم کے خطرے سے پوری طرح نمٹنے کو مکمل طور پر تیار ہے۔ ایران کی فوجی توانائی میں اضافے اور پیشرفت کی …

مزید پڑھیں »