بدھ , 28 ستمبر 2022

ٹیگ: مقابلے

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور: ملک بھر میں سیاسی بحران کے باعث امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بےقدری کا سلسلہ جاری ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک …

مزید پڑھیں »

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر 50 پیسےگرگئی ہے اور دوران ٹریڈنگ ڈالر 203 روپے 50 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ انٹربینک میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر 204 روپے 60 پیسے میں فروخت ہورہا …

مزید پڑھیں »

مارچ کے مقابلے میں مہنگائی سے پریشان افراد کی شرح 44 سے 47 فیصد ہو گئی

پاکستان میں مہنگائی، معاشی صورتحال اور ملکی سمت سے پریشان شہریوں کی شرح میں گزشتہ دو ماہ میں اضافہ ہوا ہے۔ اپسوس پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس سروے کی دوسری سہہ ماہی کی رپورٹ جاری کی ہے۔ سروے رپورٹ کے مطابق مارچ 2022 میں 44 فیصد مہنگائی سے پریشان تھے تاہم اب یہ تعداد بڑھ کر 47 فیصد پر پہنچ گئی …

مزید پڑھیں »

مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست 2 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست 2 دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہو گئے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں دہشت گرد عبدالرزاق اورثناءاللہ کو 17 مئی کو انارکلی بم دھماکے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔ سی ٹی …

مزید پڑھیں »

گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں برس تجارتی خسارے میں بڑا اضافہ

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 43 ارب 33کروڑ ڈالر ہوگیا۔ گزشتہ برس اسی عرصے میں تجارتی خسارہ 27 ارب 45 کروڑ ڈالر تھا جس کے تحت سالانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں 57.85 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی سے مئی تک 28 ارب 84 کروڑ ڈالر کی برآمدات اور جولائی تا مئی 72 ارب 18 کروڑ ڈالر …

مزید پڑھیں »