جمعہ , 7 مئی 2021

ٹیگ: مقبوضہ کشمیر

ایم آئی 6 کو مجرمانہ سرگرمیوں کی چھوٹ

​​​​​​​برطانیہ کا بدنام زمانہ محکمہ ایم آئی سکس اپنے ہی ملک میں مجرمانہ سرگرميوں کا مرتکب ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں خفیہ محکموں کے نگران ادارے نے حکومتی مرضی اور منشا کے برعکس اپنے ایک فیصلے میں یہ بات آشکار کر دی ہے کہ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ’ایم آئی سکس‘ کے ایجنٹ اور مخبر برطانیہ کے اندر …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے، حریت کانفرنس

غیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو ان کا بنیادی حق، حق خود ارادیت دلانے میں اپنا کردار کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جنگجو بھیجنے کی بھارتی میڈیا رپورٹ مسترد کردی

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں غیر مقامی جنگجو بھیجنے کی بھارتی میڈیا رپورٹ مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں غیرمقامی جنگجو بھیجنے کی میڈیا رپورٹ بے بنیاد ہے۔ دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ ایسی بے من گھڑت خبریں تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کی سازش ہے،کشمیریوں کی …

مزید پڑھیں »

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نومبر میں 15 افراد کو شہید کر دیا

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نومبر کے مہینے میں فوجی آپریشن کے دوران 15 افراد کو شہید کردیا۔ ابلاغ نیوز نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نومبر کے مہینے میں فوجی آپریشن کے دوران 15 افراد کو شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے ایک …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کامسئلہ ؟

پاکستان میں کھل کر یا پھر ڈرائنگ روموں میں یہ بحث چل رہی ہے کہ کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیے؟ مجھے یقین ہے کہ پاکستان کے عوام کی اکثریت جس میں اہل دانش اور بنیش بھی شامل ہیں ’اسرائیل کو پاکستان کی جانب سے تسلیم کرنے کی حمایت نہیں کریں گے۔ ماسوائے چند عناصر کے جو روپیہ …

مزید پڑھیں »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کررہا ہے ، حیران کن رپورٹ

ذرائع کے مطابق ایک طرف دنیا آج کیمیائی ہتھیاروں کے متاثرین کا عالمی دن منارہی ہے تو دوسری طرف غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کرکے کشمیریوں کو قتل کررہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی کو ایک بار پھرحراست میں لے لیا گيا

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک بار پھر اُنہیں حراست میں لے لیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک بار پھر اُنہیں حراست میں لے لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں محبوبہ مفتی نے …

مزید پڑھیں »

تحریک کشمیر برطانیہ کی جانب سے کل جماعتی کانفرنس میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے کا اعادہ

لندن میں تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس میں بین الاقوامی سطح پر بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے کےلئے مربوط انداز میں کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیاگیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانفرنس کا اہتمام جنگ بندی لائن پر بھارتی فوجیوں کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ کے تناظر میں کیاگیا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی مشکلات میں مزید اضافہ اور محمد بن سلمان کے فیصلے

ایران کے وزیر خارجہ  جواد ظریف کی  پاکستان آمد اور متعدد باہمی ترقی کے منصوبوں کے آغازاور پیشرفت کو سعودی عرب میں تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔سعودی عرب اور ایران کے مابین تلخی نئی بات نہیں لیکن پاکستان جو بہت سے اندرونی اور  بیرونی معاملات میں سعودی عرب پر انحصار کرتارہا ہے اور اسے ہمیشہ بردار اورانتہائی …

مزید پڑھیں »