منگل , 27 ستمبر 2022

ٹیگ: مقدمات

عمران خان نے سیاستدانوں کے مقدمات کی نگرانی کیلئے مانیٹرنگ جج کی تقرری کا مطالبہ کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرائم منسٹر فرینڈلی پراسیکیوشن کے ذریعے ریکارڈ میں ردوبدل کرکے اپنے اور اپنےاہلِ خانہ کی منی لانڈرنگ کے مقدمات میں مداخلت کی کوششیں کررہے ہیں۔ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ایف آئی اے مقدمے کو مکمل طور …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے خاندان کے لئے امان نامہ اور معافی نامہ لینے پر مشاورت کا آغاز

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اپنے بچوں اور قریبی ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائیوں کے خدشات کے پیش نظر قبل از وقت امان نامہ اور معافی نامہ لینے پر مشاورت کا آغاز کردیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ  ٹرمپ نے جو بائیڈن انتظامیہ کی …

مزید پڑھیں »