منگل , 27 ستمبر 2022

ٹیگ: ملازم

غلطی سے 286 ماہ کی تنخواہ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہونےکے بعد ملازم غائب ہوگیا

جنوبی امریکی ملک چلی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو اس کی کمپنی نے حادثاتی طور پر 286 ماہ کی تنخواہ ادا کردی جس کے بعد مذکورہ شخص غائب ہوگیا۔ امریکی اخبار کے مطابق چلی کی ایک کمپنی کے آفس اسسٹنٹ کو اچانک ہی احساس ہوا کہ اس کے اکاؤنٹ میں کہیں زیادہ تنخواہ ٹرانسفر کردی گئی ہے جس …

مزید پڑھیں »

جی پی فنڈ نہ ملنے پر ریٹائرڈ ریلوے ملازم نے ہیڈکوارٹر کی عمارت سے چھلانگ لگادی

لاہور: پنشن کے حصول کے لیے ٹھوکریں کھانے والے ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم نے دلبرداشتہ ہوکر ریلوے ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل سے ہی چھلانگ لگادی۔ ذرائع کے مطابق روبن نامی ریٹائرڈ ملازم کو پچھلے 6 ماہ سے جی پی فنڈ نہیں ملا تھا جس کے حصول کے لیے وہ آج بھی دفتر آیا تھا لیکن کوئی پیشرفت نہ ہونے …

مزید پڑھیں »

کراچی: ملازم گھر میں کھڑی گاڑی سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لے کر فرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شاہین میں ملازم گھر میں کھڑی گاڑی سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لے کر فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق چوری کاواقعہ 25 مئی کو پیش آیا جس مقدمہ اب درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھر کے مالک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گاڑی میں ایک کروڑ 15 …

مزید پڑھیں »