وزیرِ خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس ملک کی جمہوری جماعتوں کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمیں فل کورٹ چاہیے، 3 افراد اس ملک کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔ اسلام آباد میں حکمران اتحاد کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ نہیں …
مزید پڑھیں »ٹیگ: ملک
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4800 میگاواٹ ہوگیا
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4800 میگاواٹ ہوگیا۔ ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 27800 اورپیداوار 23 ہزارمیگاواٹ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ لیسکوکےلاسز والےفیڈرزپر3گھنٹےکی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق گڈوپاورپلانٹ کے 2 یونٹس سےبجلی بحال ہوگئی ہے تاہم پلانٹ کا 247 میگاواٹ کا ایک یونٹ تاحال بند ہے۔
مزید پڑھیں »ملک میں ایک ہفتےکےدوران 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
ملک میں ایک ہفتےکےدوران 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور پانچ اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی مزید 0.01 فیصد بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،حالیہ ہفتے برائلر مرغی 12 روپے20 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی، آلو 2 روپے 54 پیسے، …
مزید پڑھیں »ملک میں افراط زر کی شرح زیادہ اور ناقابل قبول ہے، امریکی وزارت خزانہ کا اعتراف
امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک میں افراط زر کی شرح زیادہ اور ناقابل قبول ہے۔ امریکہ میں گذشتہ ایک سال میں افراط زر کی شرح نو اعشاریہ ایک فیصد تک پہنچ گئی جو گذشتہ چارعشروں کی ریکارڈ شرح شمار ہوتی ہے۔ امریکی ماہرین معاشیات سے کئے جانے والے وال اسٹریٹ جرنل کے سروے نتائج کے مطابق جون میں …
مزید پڑھیں »ملک میں بجلی کے بحران میں کمی آگئی
ملک میں موسم بہتر ہونے سے بجلی کے بحران میں کمی آگئی۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کےمطابق موسم بہتر ہونے اور پیداوار بڑھنے سے بجلی کے بحران میں بہتری آئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب کم ہوکر 27500 میگاواٹ پر آگئی ہے اور اس وقت بجلی کی پیداوار 24 ہزار میگاواٹ ہے جب کہ شارٹ …
مزید پڑھیں »روزانہ 1500 افغان پناہ گزینوں کی اپنی مرضی سے دوغارون سرحد سے اپنے ملک کی واپسی
مشہد، – ایرانی صوبے خراسان رضوی کے گورنر کے غیرملکی شہریوں اور پناہ گزینوں کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ روزانہ 1500 افغان مہاجرین اپنی مرضی سے دوغارون سرحد سے اپنے ملک واپس آتے ہیں۔ یہ بات سید علی قاسمی نے منگل کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہم حالیہ …
مزید پڑھیں »ملک میں کورونا وائرس کی شرح 5 فیصد سے بڑھ گئی، مزید ایک مریض جاں بحق
ملک میں عیدالاضحیٰ کی تقریبات اور مون سون کی بارشوں کے درمیان کووِڈ 19 کے کیسز دوبارہ بڑھ رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 255 افراد مہلک وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ مزید ایک شخص انتقال کر گیا۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مثبت کیسز کی شرح 5.46 …
مزید پڑھیں »ملک میں کورونا کی شرح میں مزید کمی، دو افراد انتقال کرگئے
اکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.47 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق 24 گھنٹوں میں کووڈ کے 15,038 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 371 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ اس کے علاوہ کورونا وائرس میں مبتلا 140 مریضوں کی حالت اب بھی تشویشناک بتائی …
مزید پڑھیں »شدید معاشی بدحالی کے شکار ملک سری لنکا میں صدر کے گھر پر حملہ کیا۔۔
شدید معاشی بدحالی کے شکار ملک سری لنکا میں مظاہرین نے صدر گوتابایا راجاپاکسے کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہفتے کے روز صدر گوتابایا راجاپاکسے کے صدارتی محل پر احتجاجی مظاہرین نے دھاوا بولا تھا، اس دوران وہ صدر کی رہائش گاہ کی راہداریوں میں نعرے بازی کرتے رہے، ڈائننگ روم میں داخل ہوئے …
مزید پڑھیں »آج سے ملک میں مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کی وارننگ
یں مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور ، گوجرانوالہ ڈویژن اور کراچی سمیت سندھ کےساحلی علاقوں اور بلوچستان میں عید کے تینوں دن بارشوں کا امکان ہے۔ گزشتہ روز ملکہ کوہسار مری میں بارش ہوئی، ایبٹ آباد، حیدرآباد، بھکر، راجن پور، ڈیرہ بگٹی، لوئر دیر، باجوڑ میں بھی …
مزید پڑھیں »