اتوار , 25 ستمبر 2022

ٹیگ: منظور

امریکا میں ہم جنس پرستوں کی شادی کے تحفظ کا بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے ہم جنس پرستوں کے درمیان شادیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے بل ‘ریسپیکٹ فار میریج ایکٹ’ کو کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی پارلیمنٹ کے 267 ارکان نے ہم جنس پرستوں اور دیگر نسلوں کے درمیان شادیوں سے متعلق بل کی حمایت کی جب کہ 157 نے …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی گئیں۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ عدالت میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف پی ٹی آئی مارچ میں توڑ پھوڑ کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عمران خان آج عدالت …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ دعا زہرا سے شادی کرنے والے ظہیر نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے ظہیر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت …

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرلیں

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کرلیں۔ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں5 رکنی لارجربینچ نے تحریک انصاف کی درخواستوں پر سماعت کی۔ لارجر بینچ میں جسٹس صداقت علی خان کے علاوہ جسٹس شہرام سرور چوہدری، جسٹس ساجد محمود سیٹھی، جسٹس طارق سلیم شیخ اورجسٹس شاہد جمیل خان شامل تھے۔ لارجربینچ …

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی: بجٹ میں تنخواہ دارطبقے پر ریلیف ختم، نئی ٹیکس شرح کی ترامیم منظور

قومی اسمبلی میں تنخواہ دار طبقےکے لیے نئی ٹیکس شرح سے متعلق ترامیم منظورکرلی گئیں۔ آئندہ مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ریلیف ختم کردیا گیا۔ نئی ترامیم کے تحت ماہانہ 50 ہزار روپے تک تنخواہ لینے والوں پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جائےگا، ماہانہ 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ تک تنخواہ لینے والوں …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ کے دوران تھانے میں توڑ پھوڑ کےکیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نےلانگ مارچ کے دوران بھاٹی گیٹ تھانے میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کےکیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 14 رہنماؤں کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 28 جون تک عبوری ضمانتیں منظورکیں۔ پولیس نےلانگ مارچ کے دوران بھاٹی گیٹ …

مزید پڑھیں »