پیر , 26 ستمبر 2022

ٹیگ: منکی پاکس

منکی پاکس نے سعودی عرب میں دستک دے دی

دسیوں ممالک کے بعد اب سعودی عرب میں بھی منکی پاکس کے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں 3 افراد منکی پاکس میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ بیان کے مطابق اس مرض میں مبتلا ہونے والوں کی شناخت ہو گئی ہے اور یہ لوگ یورپی ممالک …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منکی پاکس کو  عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کا 70 سے زائد ملکوں میں پھیل جانا ایک غیر معمولی صورتحال ہے لہٰذا اب اس بیماری کو عالمی ایمرجنسی قرار دیا جانا ناگزیر ہوگیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب …

مزید پڑھیں »

‘منکی پاکس’ 58 ممالک تک پھیل چکا، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ مئی کے آغاز میں یورپ سے شروع ہونے والی بیماری منکی پاکس گزشتہ دو ماہ کے دوران دنیا کے 58 ممالک تک پھیل چکی اور اب تک اس کے 6 ہزارمصدقہ کیسز رپورٹ سامنے آ چکے۔ ابتدائی طور پر 1970 کے بعد افریقہ کے مغربی حصے میں بندروں میں پائی …

مزید پڑھیں »

منکی پاکس کے حوالے سے اچھی خبر

منکی پاکس کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او نے اچھی خبر دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے برائے بین الاقوامی صحت کے ضوابط (آئی ایچ آر) کی ہنگامی کمیٹی نے کہا ہے کہ موجودہ منکی پاکس کے خطرے سے نمٹنے کے لئے اس وقت کوششوں کی ضرورت ہے لیکن عالمی صحت کی ہنگامی حالت کے اعلان کی …

مزید پڑھیں »

منکی پاکس کے حوالے سے برطانیہ دنیا کا آلودہ ترین ملک

جاری کئے جانے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں منکی پاکس سے آلودہ لوگوں کی سب سے بڑی تعداد برطانیہ میں پائی جاتی ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں منکی پاکس کے سات سو ترانوے معاملات سامنے آچکے ہیں جبکہ برطانیہ کے بعد اسپین، جرمنی، پرتگال، فرانس، کینڈا، امریکہ اور ہالینڈ میں …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت منکی پاکس وائرس کا نام کیوں تبدیل کرنا چاہتا ہے ؟

عالمی ادارہ صحت (W.H.O) نے منکی پاکس وائرس کا نام تبدیل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ وہ ماہرین کے ساتھ مل کر منکی پاکس کو نیا نام دینے پر کام کررہا ہے۔ منکی پاکس کا نام تبدیل کرنےکا یہ فیصلہ دنیا بھر کے 30 سائنسدانوں کی جانب سے لکھے گئے خط …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ٹیسٹ کٹس فراہم کردیں

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس پی سی آر ٹیسٹ کٹس فراہم کردیں۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ محمد جمن بہوتو کےمطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے فراہم کی گئیں 300 پی سی آر ٹیسٹ کٹس کراچی کے 3 اسپتالوں کو دی جائیں گی، ایک سو ٹیسٹ کٹس آغا خان اسپتال کو دی جائیں گی اسی طرح سول …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں منکی پاکس کیسز کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہوگئی

دنیا بھر میں منکی پاکس کے کیسز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اب تک 29 ممالک میں منکی پاکس کے 1029 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ سب سے زیادہ کیسز برطانیہ میں سامنے آئے ہیں جن کی تعداد 302 …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں منکی پاکس کیسز کی تعداد 700 تک جا پہنچی

یورپ سے شروع ہونے والی جسمانی خارش جیسی بیماری ’منکی پاکس‘ کے دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 700 تک جا پہنچی۔ ’منکی پاکس‘ کے کیسز میں محض 6 دن میں پچھلے ایک ماہ کے مقابلے دگنا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ’منکی پاکس‘ 30 مئی تک دنیا کے 25 سے زائد ممالک میں پھیل چکا تھا اور اس کے 250 …

مزید پڑھیں »

حکومت کا منکی پاکس سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری

وزارت صحت اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی معلومات کو مسترد کر دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ وزرارت صحت کے ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ قومی ادارہ صحت کی رپورٹس کے مطابق ملک میں اب تک منکی پاکس کا …

مزید پڑھیں »