پیر , 26 ستمبر 2022

ٹیگ: منی لانڈرنگ

بابر غوری کی نیب ریفرنس اور منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما بابر خان غوری کے خلاف نیب ریفرنس اور منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت میں 9 دن کی توسیع کردی۔ عدالت نے نیب اور ایف آئی اے کو بابر غوری کو گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔ خیال رہے کہ بابر خان غوری کی صاحبزادی نے اپنے والد کی …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: مونس الہیٰ کی 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور

مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے بینکنگ جرائم کورٹ سے 4 جولائی تک عبوری ضمانت حاصل کرلی۔ بیکنگ جرائم کورٹ کے جج اسلم گوندل نے سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ خیال رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت میں شہبازشریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہبازکی لیگل ٹیم نے آج کی حاضری معافی کی درخواست دائرکی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوگئے۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے جس سلسلے میں دونوں شخصیات عدالت میں پیش ہوئیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں پیش ہوگئے۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو طلب کیا تھا۔ وزیراعظم کی عدالت آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور عام سائلین کو عدالتی احاطے سے باہر نکال دیا …

مزید پڑھیں »