منگل , 27 ستمبر 2022

ٹیگ: منی لانڈنگ

منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کی ضمانت میں توسیع

لاہور کی بینکنگ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کی ضمانت میں توسیع کردی۔ لاہور کی بینک عدالت میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کے خلاف 24ارب کی منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں لیگی رہنما سمیت شریک ملزمان محمد خان بھٹی اور واجد احمد عدالت کے روبرو پیش …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس، مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو اپنی ضمانت کی روبکار جمع کرادی

لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی منی لانڈرنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں شامل تفتیش ہوگئے۔ مونس الٰہی نےایف آئی اے کے سامنے پیش ہوکر اپنی ضمانت کی روبکار جمع کرادی۔ خیال رہےکہ لاہورکی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیرمونس الٰہی کی 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کی تھی۔ …

مزید پڑھیں »