ہفتہ , 1 اکتوبر 2022

ٹیگ: موبائل سم بند

گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کے بجلی گیس کےکنکشن اور موبائل سم بند کرنے کی تجویز

سلام آباد: حکومت نے نئے فنانس بل میں نان فائلرز کے گردگھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نئے فنانس بل کے مطابق ٹیکس گوشوارے فائل نہ کرنے والے اب بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہو جائیں گے جس میں ان کے بجلی،گیس کے کنکشن اور موبائل فون سم بند ہوجائے گی۔ نئے فنانس بل کے تحت ایف بی …

مزید پڑھیں »