جمعرات , 6 اکتوبر 2022

ٹیگ: موبائل فون

آئندہ مالی سال کا فنانس بل: موبائل فون مزید مہنگے ہوگئے

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے فنانس بل میں درآمدی موبائل فونز مزید مہنگے کردیے گئے۔ آئندہ مالی سال کے فنانس بل میں موبائل فونز کی درآمد پر 100 روپے سے 16 ہزار روپے تک لیوی عائد کی گئی ہے۔ فنانس بل کےمطابق بجٹ میں 30 ڈالر کے موبائل فونز پر 100 روپے اور 100 ڈالر تک مالیت کے موبائل …

مزید پڑھیں »

موبائل فون کی درآمد پر پابندی، پاکستان کی مقامی صنعت کہاں کھڑی ہے؟

پاکستان میں حکومت کی جانب سے زرمبادلہ بچانے کے لیے موبائل فون کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی جس کے بعد مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فونز کی مانگ میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اس وقت موبائل فون صارفین کی تعداد 19 کروڑ …

مزید پڑھیں »