پیر , 3 اکتوبر 2022

ٹیگ: موت

موت کو بہت قریب سے دیکھا: شہروز کاشف

نانگا پربت سر کرکے واپس آنے والے ریکارڈ ساز پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے کہا ہے کہ اُنہوں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا، بہت دشوار گزار راستے تھے۔ نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آکسیجن، خوراک کیمپ میرے پاس کچھ نہیں تھا۔ شہروز کاشف نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

عمران کو گرفتار کرکے حکومت اپنی موت کو دعوت دے گی: پرویز الٰہی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے کی صورت میں حکومت کو سنگین نتیجے سے خبردار کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرکے حکومت اپنی قبر خود کھودے گی اور اپنی موت کو دعوت دے گی۔ …

مزید پڑھیں »

مراکش میں فرانسیسی قونصل جنرل کی خودکشی

رباط: مراکش میں فرانسیسی قونصل جنرل نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ فرانس کے قونصل جنرل ڈونس فرانکوئس نے گلے میں‌ پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ شمالی علاقے طنجہ میں فرانسیسی قونصل جنرل ڈونس …

مزید پڑھیں »