منگل , 27 ستمبر 2022

ٹیگ: مہنگا

ڈالر مزید 4 روپے ایک پیسے مہنگا ہو کر 226 روپے کا ہو گیا

کراچی: امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے ایک پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 226 روپےکا ہو گیا ہے۔ یاد رہے گزشتہ روز بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 6 روپے 79 پیسے …

مزید پڑھیں »

پیٹرول مہنگا ہونے پر امریکا میں الیکٹرک گاڑیوں کی طلب میں اضافہ

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث امریکا میں الیکٹرک گاڑیوں کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک چوتھائی امریکی شہری پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند ہیں۔ امریکن آٹو موبائل ایسوسی ایشن کے ایک سروے میں 30 فیصد افراد نے کہا کہ وہ ایک الیکٹرک گاڑی …

مزید پڑھیں »

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھنے کے بعد ایک لاکھ 43 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے اضافے سے 122600 روپے ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 40 ڈالر کم …

مزید پڑھیں »

روپےکے مقابلے ڈالر 2 روپے38 پیسے مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں آج دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ ملکی تبادلہ ماکیٹ میں گزشتہ چند روز سے روپےکی قدر میں استحکام دیکھا جارہا تھا اور ڈالرکی قدر میں کمی آرہی تھی۔ تاہم انٹربینک میں آج پھر ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے اور ایک ڈالر 2 روپے38 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالرکا …

مزید پڑھیں »

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 120 روپے مہنگا ہوگیا

مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 10روپےکا اضافہ کردیا گیا۔ 10 روپے اضافےکے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 120 روپے مہنگا ہوگیا ہے جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت بھی 455 روپے بڑھ گئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرکا کہنا ہےکہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ بلاجواز …

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا، اب کتنا اضافہ ہوا؟

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 2 روپے4 پیسے مزید مہنگا ہونےکے بعد اب 212 روپےکا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 1.21 روپے بڑھ کر 209.96 روپے ہوگیا تھا جب کہ اوپن مارکیٹ میں …

مزید پڑھیں »

ڈالرکی اونچی اڑان جاری، 206 روپے سے بھی مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے، انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 1 روپے9 پیسے مہنگا ہو کر 206 روپے 25 پیسےکا ہوگیا ہے۔ منگل کے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 205 …

مزید پڑھیں »

کیا سستا ہوگا اور کیا مہنگا؟ مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

مالی سال 23 ۔ 2022 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائےگا۔ وفاقی حکومت نئے مالی سال 23 ۔ 2022 کیلئے وفاقی بجٹ آج جمعے کو قومی اسمبلی میں پیش کرے گی جس میں درپیش ملکی اوربین الاقوامی منظرنامہ کے تناظر میں مالی وزری استحکام،خسارہ میں کمی، برآمدات میں اضافہ اور درآمدات کے متبادل مقامی مصنوعات کی تیاری ، کاروبار …

مزید پڑھیں »

فرانسیسی فٹبالر کو پالتو بلی کو تھپڑ اور لات مارنا مہنگا پڑگیا

فرانسیسی فٹبالر اورکلب ویسٹ ہام یونائیٹڈکے کھلاڑی کرت زوما کو پالتو بلی کو تھپڑ اور لات مارنا کافی مہنگا پڑگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق کرت زوما کو اپنی بلی کو لات اور تھپڑ مارنے کا جرم قبول کرنے کے بعد 180 گھنٹے کمیونٹی سروس(عوامی خدمت) کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 27 سالہ …

مزید پڑھیں »