بدھ , 30 نومبر 2022

ٹیگ: مہنگائی

ملک میں مہنگائی عمرانی معاہدےکی وجہ سے ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ سابق حکومت نےآئی ایم ایف سے معاہدہ سخت شرائط پرکیا، ملک میں مہنگائی عمرانی معاہدےکی وجہ سے ہے۔ سکھر میں سندھ باب السلام کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سابق حکومت نےآئی ایم ایف سے معاہدہ سخت شرائط پرکیا، ملک میں مہنگائی …

مزید پڑھیں »

جان بوجھ کر مہنگائی نہیں کررہے جو کچھ ہورہا ہے اس کے ذمہ دار عمران خان ہیں‘

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نےکہا ہے کہ جان بوجھ کر مہنگائی نہیں کررہے جو کچھ ہورہا ہے اس کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ ایوان وزیر اعلیٰ میں صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےحمزہ شہباز نے کہا کہ عمران خان نے سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات کی سہولت بند کررکھی تھی، یہ سہولت یکم جولائی سے بحال …

مزید پڑھیں »

مارچ کے مقابلے میں مہنگائی سے پریشان افراد کی شرح 44 سے 47 فیصد ہو گئی

پاکستان میں مہنگائی، معاشی صورتحال اور ملکی سمت سے پریشان شہریوں کی شرح میں گزشتہ دو ماہ میں اضافہ ہوا ہے۔ اپسوس پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس سروے کی دوسری سہہ ماہی کی رپورٹ جاری کی ہے۔ سروے رپورٹ کے مطابق مارچ 2022 میں 44 فیصد مہنگائی سے پریشان تھے تاہم اب یہ تعداد بڑھ کر 47 فیصد پر پہنچ گئی …

مزید پڑھیں »

اگلے سال مہنگائی 23 فیصد تک جاسکتی ہے: ماہر معاشیات حفیظ پاشا

حفیظ پاشا نے کہا کہ پاکستان کو اگلے سال قرضوں کی واپسی اور دیگر اخراجات کے لیے 37 ارب ڈالر درکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ درآمدات میں 12 ارب ڈالر کمی کی جائے اور 10 ارب ڈالر کے قرضے رول اوور ہوجائیں تو پاکستان کی پوزیشن بہتر ہو سکتی ہے۔ ماہر معاشیات کا کہنا تھا کہ اگلے سال مہنگائی …

مزید پڑھیں »

عالمی سطح پر مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی

غیر ملکی میڈیا رپورٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے باعث عالمی مہنگائی کا ایک اور طوفان آنے کو ہے، سمندری راستوں پر روسی قبضے کے باعث یوکرین کی زرعی اجناس عالمی مارکیٹ تک نہیں پہنچ پائی جس کے باعث کئی ممالک کو غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یوکرین اپنی زرعی اجناس عالمی منڈی …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور اسرائیل

کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ آج کل الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر اس سوال پر گرماگرم بحث ہو رہی ہے۔ بحث کی وجہ ایک غیرملکی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ ہے‘ جس میں وزیر اعظم عمران خان کے ایک انٹرویو کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو مشرقِ وسطیٰ سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھیں »