بدھ , 5 اکتوبر 2022

ٹیگ: نانگا پربت

ماؤنٹ ایورسٹ، نانگا پربت کی بلندی میں اضافہ ہو رہا ہے؟

چین اور نیپال کے تازہ ترین سرکاری مشترکہ سروے کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ سطح سمندر سے 8848.86 میٹر (29032 فٹ) بلند ہے۔ لیکن یہ دنیا کی واحد بلند چوٹی نہیں۔ ہمالیہ کے اسی سلسلے میں سطح سمندر سے 8000 میٹر (26247 فٹ) کی بلندی پر دنیا کی بلند ترین 14 چوٹیوں میں سے 10 موجود ہیں۔ ایلمور کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

نانگا پربت سے واپسی پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیما شہروز بحفاظت کیمپ 3 پہنچ گئے

لاہور: نانگا پربت چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی کے سفر کے دوران لاپتہ ہونے والے کم عمر پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کیمپ تھری پہنچ گئے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے بتایا کہ شہروز کاشف چوتھے سے تیسرے کیمپ میں آتے دکھائی دیے تھے۔ کاشف سلمان نے کہا کہ شہروز اور …

مزید پڑھیں »

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگا پربت چوٹی سر کرلی

لاہور: پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگا پربت چوٹی سر کرلی۔ شہروزکاشف نے ایک اور ورلڈ ریکارڈقائم کرتے ہوئے 8126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سرکی ہے۔ 20 سالہ شہروز نے 8000 میٹر سے بلندآٹھویں چوٹی سرکی ہے، شہروز کاشف 8 ہزار میٹر بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیاں سرکرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ شہروزکاشف نے پاکستانی وقت کے …

مزید پڑھیں »

نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونیوالے کوہ پیما کا دوسرا جوتا 52 سال بعد مل گیا

گلگت بلتستان میں نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے اطالوی کوہ پیما گوینتھر میسنر کا دوسرا جوتا 52 سال بعد مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیری میڈوز کے تین مقامی افراد میر غنی، شکر خان اور فضل جو جزوی طور پر نانگا پربت میں مہم جوئی اور ٹریکنگ گروپ کے ساتھ کام کرتے ہیں جنہیں گزشتہ …

مزید پڑھیں »