جمعرات , 6 اکتوبر 2022

ٹیگ: نجی اسپتالوں

پشاور کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر دل کے آپریشنز بند

پشاور کے تمام بڑے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر ہونے والے دل کے آپریشنز بند کر دیے گئے، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایسوسی ایشن آف کارڈیو سرجن کے چیئرمین ڈاکٹر اعظم جان نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نجی اسپتالوں میں دل کے آپریشن بند کردیے ہیں۔ ڈاکٹر اعظم جان کا کہنا تھا کہ ڈالر مہنگا …

مزید پڑھیں »