پیر , 3 اکتوبر 2022

ٹیگ: نکلے گی

اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے، راستہ روکا گیا تو ایسی چنگاری نکلے گی جو سب کو لپیٹ میں لے لیگی

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اسٹیبلشمنٹ کو ضمنی الیکشن سے دور رہنے کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان کے ووٹر کا راستہ روکا گیا تو ایسی چنگاری نکلے گی جو سب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا …

مزید پڑھیں »

پرچی نکلے گی تو گورنر سندھ بن جائے گا

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق حلقہ بندیاں سندھ حکومت نہیں الیکشن کمیشن کرتی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اگر کراچی میں میئر کی سیٹ ہم جیتے تو ہمارا ورنہ جو جماعت جیتے گی وہ اپنا میئر بنائے گی۔ وزیراطلاعات …

مزید پڑھیں »