منگل , 27 ستمبر 2022

ٹیگ: نیب

نیب نے شہزاد اکبر اثاثہ ریکوری یونٹ کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

نیب نے عمران خان حکومت میں بیرسٹر شہزاد اکبر کی زیر قیادت قائم کردہ اثاثہ ریکوری یونٹ (اے آر یو) کیخلاف مالی فوائد کی خاطر اختیارات کے غلط استعمال اور برطانیہ سے موصول ہونے والی جرمانے کی رقم کے معاملے میں اعتماد کو ٹھیس پہنچانے اور ریکارڈ کو غیر قانونی انداز سے سیل کرنے کے الزامات کے تحت تحقیقات شروع …

مزید پڑھیں »

نیب میرے خلاف سپریم کورٹ گیا، عدالت نے ثبوت مانگے تو دم دبا کر بھاگ گیا: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے عدالت پہنچ گئے۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ہو رہی ہے۔ دوران سماعت ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مفرور 3 ملزمان کی رپورٹ عدالت میں پیش …

مزید پڑھیں »

چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

چیئر مین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے اعزاز میں الوداعی تقریب بھی ہوئی۔ ڈپٹی چیئرمین نیب فی الحال قائم مقام چیئرمین نیب ہوں گے۔ نئے چیئرمین نیب کیلئے سابق ججز مقبول باقر اور دوست محمد سمیت 5 نام زیرغور ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

چیئرمین نیب کی تقرری پر سوچ سمجھ کر اقدام کریں: چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل کو مشورہ

سلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کو مشورہ دیا کہ چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق احتیاط سے سوچ سمجھ کر اقدام کریں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہائی پروفائل مقدمات میں حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ …

مزید پڑھیں »