پیر , 3 اکتوبر 2022

ٹیگ: ن لیگ

آصف زرداری نے ن لیگ کو ختم کر دیا، شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے ن لیگ کو ختم کر دیا، فضل الرحمٰن آ کر قل پڑھائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری خود صدر اور بیٹے کو وزیرِ اعظم بنوانا چاہتے ہیں، شہباز شریف اب سی ڈی اے کے وزیرِ اعظم بن کر …

مزید پڑھیں »

ن لیگ کے 2 سے 3 مزید ایم پی ایز استعفیٰ دینے والے ہیں: شاہ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ایک ایم پی اے نے استعفی دے دیا ہے جبکہ ن لیگ کے دو سے تین مزید ایم پی ایز استعفیٰ دینے والے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسمبلی میں اس وقت دونوں جماعتوں کے اراکین برابر ہیں، …

مزید پڑھیں »

ضمنی الیکشن میں ن لیگ، معتصب الیکشن کمیشن اور مسٹر ایکس وائی سے مقابلہ ہو گا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کل پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل بروز اتوار ہونے جا رہے ہیں، یہ انتخابات فیصلہ کریں گے کہ حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر برقرار رہیں گے یا پھر انہیں رخصت ہونا پڑے …

مزید پڑھیں »

پنجاب ضمنی الیکشن:ن لیگ اور PTI کی مقبولیت کا امتحان کل ہوگا

پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کل ہوگی، 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا، ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہوگا۔ پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پریزائڈنگ افسران پولنگ کا سامان لینے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پہنچنے لگے۔ صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج اور ایف سی کے جوان تعینات ہوں …

مزید پڑھیں »

ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے آگئے

لاہور میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی167 پر ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار شبیرگجر نے لیگی امیدوار پر تحریک انصاف کے دفتر پر حملےکا الزام لگا دیا۔ شبیرگجرکا کہنا ہےکہ ن لیگی امیدوار نذیر چوہان نے مسلح گارڈز اور …

مزید پڑھیں »