منگل , 27 ستمبر 2022

ٹیگ: وائٹ واش

پاکستان ویمنز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکن ویمنز کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمنز نے سری لنکا کو 4 وکٹ سے شکست دی۔ سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کے 108 رنز کا ہدف پاکستان ویمنز نے آخری گیند پر حاصل کیا۔ میزبان ٹیم کی …

مزید پڑھیں »