پیر , 5 جون 2023

ٹیگ: وزیراعظم

سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ کے خلاف سو موٹو نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ بیرونی مداخلت سے …

مزید پڑھیں »

کشمیریوں نے جدوجہد آزادی کا چراغ نسل در نسل جلائے رکھا: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یوم شہدا کشمیریوں کی قربانیوں کو یاد رکھنے کا دن ہے، کشمیریوں نے بھارتی تسلط کے باوجود جدوجہد آزادی کا چراغ نسل در نسل جلائے رکھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کشمیری اپنے حق خود …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا پیٹرول کی ‘قیمت میں کمی کا فیصلہ’، وزارتوں سے سمری طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی کم ہوتی قیمت کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا فیصلہ کرتےہوئے وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘وزیراعظم نے اپنی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی …

مزید پڑھیں »

سیاسی گروہ اپنے اختلافات ختم کریں، حیدر العبادی

عراق کے سابق وزیراعظم اور نصر الائنس کے سربراہ حیدر العبادی نے تمام عراقی سیاسی جماعتوں اور گروہوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے اختلافات ختم کریں۔ اور حکومت سازی کی جانب قدم آگے بڑھائیں ۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے سابق وزیراعظم اور نصر الائنس کے سربراہ حیدر العبادی نے اس بات …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کا بارشوں سے نقصانات پر افسوس، اہم ہدایات جاری

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں بارشوں سے نقصانات پر افسوس کیا ہے، اور متاثرین سے یک جہتی کا اظہار کیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نے سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلادھار اور طوفانی بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے انھوں نے این ڈی ایم …

مزید پڑھیں »

ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کے فروغ میں کوئی حد نہیں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ صلاحیتوں کے پیش نظر تہران- اسلام آباد تعلقات کی سطح مناسب نہیں ہے لہذا مشترکہ اقتصادی کمیشن کے باضابطہ اجلاسوں کا انعقاد، تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ہفتے …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات اور قطر کی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات بڑھانے کا عزم

وزیر اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات اور قطر کی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دونوں ریاستوں کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کو ٹیلی فون کیا اور انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی، وزیراعظم نے متحدہ عرب …

مزید پڑھیں »

بورس جانسن پارٹی قیادت سے مستعفی، نئے قائد کے انتخاب تک ذمہ داریاں نبھائیں گے

بورس جانسن پارٹی قیادت سے مستعفی، نئے قائد کے انتخاب تک ذمہ داریاں نبھائیں گے کنزرویٹیو پارٹی نے1987 کے بعد کسی بھی انتخاب میں میری قیادت میں سب سے زیادہ نشستیں جیتیں: بورس جانسن برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کنزرویٹو پارٹی کی قیادت سے مستعفی ہوگئے اور نئے قائد کے انتخاب تک اپنے عہدے پر ذمہ داریاں نبھانے کا اعلان …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ عراق نے ، ترک جارحیت پر خاموشی کے باعث وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے مواخذے کا مطالبہ

حزب اللہ عراق کے ترجمان محمد محیی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے کرد علاقوں پر ترک فوج کی جارحیت پر مسلسل خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔انہوں نے الزام لگایا کہ اس خاموشی سے ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ وزیراعظم نے اس معاملے میں ترکی کے ساتھ ساز باز کر رکھا ہے۔ حزب اللہ عراق …

مزید پڑھیں »

تیل کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے، جلد مہنگائی سے نجات ملے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، قوم کو جلد مہنگائی سے نجات ملے گی۔ وزیراعظم کا گرین اور بلیو لائن میٹرو بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا تیل کی قیمتوں میں اضافے نے دنیا کو پریشان کر رکھا ہے لیکن خدا کا …

مزید پڑھیں »