وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد کے لیے میٹرو سروس ’گرین لائن‘ اور ’بلیو لائن‘ کا افتتاح کر دیا۔ گرین اور بلیو لائن میٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میٹرو بس سروس میں عوام ایک ماہ تک مفت سفر کریں گے۔ ساڑھے 15 کلو میٹر پر محیط گرین …
مزید پڑھیں »ٹیگ: وزیراعظم
حکومت تشکیل دینے کے لئےعراقی وزیراعظم کی سیاسی جماعتوں کو دعوت
عراق کے وزیراعطم مصطفی الکاظمی نے اپنے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر حکومت تشکیل دینے کیلئے بھرپور کوشش کریں۔ عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے اپنی کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ ان کی حکومت نئی حکومت کی تشکیل تک اپنا مشن اور سرگرمیاں جاری رکھے گی اور اسی لئے …
مزید پڑھیں »عراقی وزیر اعظم کل تہران کا دورہ کریں گے
ایک باخبر ذریعے نے مڈل ایسٹ نیوز کو ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عراقی وزیر اعظم "مصطفی الکاظمی” کل بروز اتوار ایک غیر اعلانیہ دورے پر تہران کا دورہ کریں گے۔ ایک باخبر ذریعے نے "مڈل ایسٹ نیوز” کو ایک پریس بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کل …
مزید پڑھیں »وزیراعظم نے سپر ٹیکس لگانے کی وجہ بتادی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امیروں پر 10 فیصد سپر ٹیکس کے اعلان کی وجہ بتادی۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اتحادی حکومت کے اقتدارمیں آنے پر دو راستے تھے، پہلاراستہ تھا الیکشن کرائیں اورمعیشت کوٹوٹ پھوٹ کاشکارہونےکے لیے چھوڑدیں جب کہ دوسرا راستہ یہ تھاکہ پہلے اقتصادی چیلنجز سے نمٹا جائے۔ انہوں نے کہا کہ …
مزید پڑھیں »پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہمسائیہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ کراچی میں نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کہا کہ آج پریڈ میں خواتین کیڈٹس کی شمولیت دیکھ کر خوشی ہوئی، خواتین …
مزید پڑھیں »وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بجٹ سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان حکومت میں بدترین کرپشن ہوئی، معیشت دیوالیہ ہونے جارہی تھی، ہم نے پاکستان …
مزید پڑھیں »وزیراعظم کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 ضروری اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ اگلے مالی سال میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 ضروری اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں غریب اور پسماندہ طبقے کیلئے ریلیف کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 بنیادی اشیائے …
مزید پڑھیں »فیٹف: آرمی چیف کے قائم کردہ ‘کور سیل’ نے کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو فیٹف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونےکی مبارک دی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اکتوبر میں فیٹف ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکل جائے گا، ‘ٹیم پاکستان’ کو مبارک ہو جس نے پاکستان کے لیے کامیاب کاوش …
مزید پڑھیں »آئی ایم ایف معاہدےکے باعث ایندھن کی قیمتیں بڑھانےکے علاوہ چارہ نہیں بچا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف معاہدے کی روشنی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایندھن کی قیمتیں بڑھنےکےاثرات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن آئی ایم ایف معاہدےکے باعث قیمتیں بڑھانےکے علاوہ چارہ نہیں بچا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے پر …
مزید پڑھیں »قوم نے اسٹینڈ نہیں لیا تو کوئی وزیراعظم آزاد خارجہ پالیسی نہیں بناسکےگا، عمران خان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم نے اسٹینڈ نہیں لیا تو کوئی وزیراعظم آزاد خارجہ پالیسی نہیں بناسکے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا تھا کہ جتنا امریکیوں کے سامنے جھکیں گے وہ اتنا ڈومور کہیں گے اور …
مزید پڑھیں »