لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے عدالت پہنچ گئے۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ہو رہی ہے۔ دوران سماعت ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مفرور 3 ملزمان کی رپورٹ عدالت میں پیش …
مزید پڑھیں »ٹیگ: وزیراعظم
وزیراعظم کا گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں بلوچستان کے علاقوں گوادر اور پنجگور میں بجلی کی فراہمی سے متعلق صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کو سولر پینل کی فراہمی کا اعلان کرتے …
مزید پڑھیں »وزیراعظم کا وزیرستان اور بنوں سے دریافت گیس عوام کو فراہم کرنے کا حکم
وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق منگل کو وزیراعظم سے فوجی فاؤنڈیشن کے چیئرمین وقار احمد ملک اور ماڑی پیٹرولیم کے سربراہ فہیم حیدر نے ملاقات کی، جس میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک بھی موجود تھے۔ ملاقات میں وزیراعظم کو گیس کے شعبے کی مجموعی صورت حال طلب اور رسد کے حوالے سے بریفنگ بھی …
مزید پڑھیں »وزیراعظم کا سابق قبائلی علاقوں سے دریافت گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے چیئرمین وقار احمد ملک اور ماڑی پیٹرولیم کے سربراہ فہیم حیدر نے ملاقات کی جس میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک اور سیکرٹری پیٹرولیم بھی موجود تھے۔اس دوران وزیراعظم …
مزید پڑھیں »وزیراعظم کے نوٹس کے باوجود بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاری
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس کے باوجود بجلی بحران میں کمی نہ آ سکی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پنجاب سمیت ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری نہ ہو سکا اور مختلف شہروں میں 8 سے 14 گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے۔ شہریوں کا شکوہ ہے کہ بار بار کی …
مزید پڑھیں »ملک کو آگے لیجانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہو گا: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہو گا۔ لاہور میں انڈس اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک کو گرینڈ ڈائیلاگ کی اشد ضرورت ہے اور اس کے لیے ہمیں تمام اسٹیک ہولڈرز کے …
مزید پڑھیں »2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں: وزیراعظم وزرا اور افسران پر برہم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ کچھ بھی کریں لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ کچھ برداشت نہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کی غیر معمولی لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کیا اور اس حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ ذرائع …
مزید پڑھیں »منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوگئے۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے جس سلسلے میں دونوں شخصیات عدالت میں پیش ہوئیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے …
مزید پڑھیں »وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی ترقی و تعیناتی کو آئی ایس آئی کی رپورٹ سے مشروط کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کو سپیشل ویٹنگ ایجنسی کا سٹیٹس دے دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی ترقی و تعیناتی آئی ایس آئی کی رپورٹ سے مشروط کردیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سےنوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ آئی ایس آئی تمام سرکاری افسروں کی سکریننگ کرے گی اور حکومتی عہدوں پر …
مزید پڑھیں »وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان کو وارننگ
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز عمران خان نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہو جائے گی اور ملک تین ٹکرے ہو جائے گا۔ عمران خان کے انٹرویو پر سابق …
مزید پڑھیں »