جمعہ , 19 اپریل 2024

ٹیگ: وزیراعظم

وزیراعظم نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں آٹے کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے آٹے کی قیمت میں اضافے پر متعلقہ وزیروں اور وزارتوں سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم نے ملک بھرمیں آٹےکی قیمت حکومتی اعلان کے مطابق کرنے کے لیے سخت اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوام کو …

مزید پڑھیں »

عمران خان سے متعلق مبینہ آڈیو، وزیراعظم کا ردعمل بھی سامنے آگیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے متعلق بزنس ٹائیکون ملک ریاض کی سابق صدر آصف علی زرداری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو پر وزیراعظم شہباز شریف کا بیان  سامنے آ گیا ہے۔ سامنے آنے والی مبینہ آڈیو میں ملک ریاض کے ’السلام علیکم سر‘ اور آصف زرداری کے ’وعلیکم اسلام، خیریت ‘ سے گفتگو کا آغاز ہوا۔ ملک ریاض …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں پیش ہوگئے۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو طلب کیا تھا۔ وزیراعظم کی عدالت آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور عام سائلین کو عدالتی احاطے سے باہر نکال دیا …

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے اور بیروزگاری ہے جب کہ پیٹرول سے متعلق ہم نے دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا۔ لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عوام مہنگائی میں پسے ہوئے ہیں اور غریب خاندان رو رہے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے، ریلیف پیکج کا اعلان متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں ملک کی مشکل معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے جب کہ وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حقائق پر بھی گفتگو کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف قوم کو آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ …

مزید پڑھیں »

عمران خان کو گرفتار نہ کریں: مریم کا وزیراعظم کو مشورہ

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف کو عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ عمران خان کو گرفتار نہ کیا جائے، اسلام آباد آنے دیا جائے، دیکھیں کتنا دم ہے، کب تک بیٹھتے ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس؛ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو اجانے کی اجازت

تفصیلات کے مطابق اسپیشل کورٹ سنٹرل لاہور میں ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ سے متعلق کیس میں وفقے کے بعد ملزمان کی ضمانت کی توثیق کے لیے شہباز شریف کے وکیل امجد پرویزنے دوبارہ دلائل دیے۔ عدالتی نوٹس پرعبوری ضمانت کی درخواستوں پر شہباز شریف، حمزہ شہباز، اورنگزیب بٹ نے حاضری مکمل کی۔ ایڈووکیٹ امجد پرویز نے دلائل میں …

مزید پڑھیں »