جمعہ , 30 جولائی 2021

ٹیگ: وزیر اعظم پاکستان

وزیر اعظم نے یو این اجلاس میں کرونا کے لیے 10 نکاتی پلان پیش کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس سے ورچوئل خطاب میں کرونا سے نمٹنے کے لیے 10 نکاتی ایمرجنسی پلان پیش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نے یو این خصوصی اجلاس سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ کرونا وبا کے خاتمے تک غریب ملکوں کے قرض معطل اور پس ماندہ ملکوں کے …

مزید پڑھیں »

سابق وزیر اعظم پاکستان انتقال کرگئے

سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ابلاغ نیوز نے اے آر وائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ظفر اللہ خان جمالی کو چند روز قبل طبیعت خراب ہونے پر اسلام آباد کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُن کی طبیعت سنبھل نہ سکی۔ ڈاکٹرز نے چند دن قبل ظفر اللہ خان …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا الیکٹرانک ووٹنگ متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ متعارف کروانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی انتخابی عمل میں شامل کیا جانا چاہئے۔ انتخابی عمل پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ وزراء اور کمیٹی نے انتخابی اصلاحات پر کام کیا ہے۔ اگلے انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال …

مزید پڑھیں »

فلسطینی صدر کی عمران خان کا اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے پر تعریف

محمود عباس نے فلسطین کی جدوجہد سے متعلق پاکستان کے غیر متزلزل مؤقف پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ مملکت پاکستان ہر پاکستانی کی طرح فلسطینیوں کے لیے بھی فخر و عزت کا باعث ہے۔ فلسطینی صدر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو لکھے گئے خط میں امریکا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی جانب سے پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا شدید دباو

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے شدید دباؤ کا سامنا ہے اورعرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ معاہدوں کے بعد اس دباؤ میں مزيد اضافہ ہوگیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران …

مزید پڑھیں »

کورونا کی دوسری لہر انتہائی خطرناک: جلسے، جلوسوں پر پابندی اور کاروبار کھلا رکھنے کا فیصلہ

ملک میں عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر  کے پھیلاؤ کے بعد حکومت نے ملک میں جلسے، جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا جب کہ شادی ہالز میں ہونے والی تقاریب میں 300 سے زائد افراد شرکت نہیں کرسکیں گے۔ نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں »