جمعہ , 23 اپریل 2021

ٹیگ: پابندیاں

ایران شپ بلڈنگ کمپلیکس؛ مشرق وسطی کی سمندری صنعت میں سرفہرست

"حمید رضاییان” نے کہا کہ یہ کمپلیکس ملک کی سمندری صنعت کا سب سے بڑا بنیادی ڈھانچہ اور مشرق وسطی کی سمندری صنعتوں میں سے ایک ہے۔ ایرانی "ایزوایکو” شپ بلڈنگ کمپلیکس کے منیجر ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ یہ کمپلیکس اپنے متناسب منصوبوں اور متاثر کن اقدامات کے ساتھ ملک اور خطے کی سمندری صنعت میں سرفہرست رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اگر ایران ایٹمی معاہدے پر عملدرآمدکرتا ہے تو تہران سے پابندیاں اٹھا لی جائیں گی، جوبائیڈن

امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ملکی پالیسی میں تبدیلی کا عزم ظاہر کیا ہے تاہم اسے انتہائی دشوار کام بھی قرار دیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق جوبائیڈن نے نیویارک ٹائمز کے معروف صحافی تھامس فریڈ مین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایٹمی معاہدے میں واپسی کے عنوان …

مزید پڑھیں »

ایران سے متعلق بائیڈن کے منصوبے

امریکہ کے صدارتی الیکشن میں جو بائیڈن کی کامیابی کے چرچے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو بائیڈن کی کامیابی کی صورت میں ایران سے متعلق امریکی پالیسیوں میں کیا تبدیلی رونما ہوگی۔؟ جو بائیڈن کی سربراہی میں امریکہ کے ایران سے متعلق منصوبے ٹرمپ کی زیر صدارت امریکہ سے کیا اختلاف رکھتے ہوں گے۔؟ ان سوالات …

مزید پڑھیں »

ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے پابندیاں کم کی جائیں ، امریکی قانون ساز

امریکہ کی دسیوں قانون ساز شخصیتوں نے کورونا کا مقابلہ کرنے کی غرض سے ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک پر عائد امریکی پابندیوں میں کمی لانے پر زور دیا ہے۔ ارنا نیوز کے مطابق امریکہ کی پچھہتر قانون ساز شخصیتوں نے امریکی وزیر خزانہ اسٹیون مَنوچِن اور وزیر خارجہ مائک پومیو کے نام ایک مراسلہ تحریر کر کے کورونا …

مزید پڑھیں »

ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی جوہری معاہدے پر ٹیلیفونک گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، جوہری معاہدے کے فریم ورک کے اندر باہمی تعاون پر گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق "محمد جواد ظریف” اور "دومنیک راب” نے پیر کی رات ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران باہمی دلچسبی امور اور جوہری معاہدے کے فریم ورک کے اندر …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے پھر نشہ پی لیا، بولا ایران پر اور پابندیاں لگائیں گے

امریکہ کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے آخری ایام بسر کرنے والے مائیک پومپیؤ نے کہا ہے کہ اس ہفتے کے دوران ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق پابندیوں کے نشیڑی اور امریکہ کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے آخری ایام بسر کرنے والے مائیک پومپیؤ نے وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری …

مزید پڑھیں »