منگل , 24 مئی 2022

ٹیگ: پاکستان

پاکستان کے مختلف شہروں میں گرمی کا زور

  خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر،اسلام آباد اوربالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنےکے ساتھ وسطی/ جنوبی علاقوں میں تیز/گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان۔

مزید پڑھیں »

پاکستان کے جنگلات میں آگ کا پھیلاو ایران کی اس پڑوسی ملک کی مدد کے لیے تیاری

   اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے جنگلات اور چراگاہوں میں لگنے والی آگ جس میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں افراد لاپتہ ہو گئے ہیں، کے بعد آگ پر قابو پانے کیلیے اس پڑوسی ملک کی مدد کے لیے تیاری کا اعلان کیا ہے۔ صوبہ بلوچستان کے "ژوب، شیرانی و تورغور” کے علاقوں میں زیتون اور …

مزید پڑھیں »

ایران کا پاکستانی جنگلات میں لگی آگ پر کنٹرول کیلئے خصوصی فائر فائٹنگ طیارہ بھیجنے کا فیصلہ

  ایرانی حکومت نے بلوچستان کے علاقے شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے اسپیشل فائرفائٹنگ ٹینکر طیارہ پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے ذرایع سے ملنے والی خبر کے مطابق ایران سے آنے والا خصوصی فائر فائٹنگ طیارہ متاثرہ علاقے میں پانی چھڑکاؤ کی صلاحیت رکھتا ہے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی …

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال بھی مودی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا

ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلا ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کی ایک بار پھر سخت مخالفت کی ہے۔ ابلاغ نیوز نے ہندوستانی خبر رساں ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلا ممتا بنرجی نے ریاست کے ضلع چوبیس پرگنہ کے …

مزید پڑھیں »

آل سعود نے 1500 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کئے جانے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک اطلاع کے مطابق سعودی حکومت نے 1500 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا، اسد قیصر

اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا، مولانا صاحب کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں، اپوزیشن ایس او پیز کا خیال رکھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائے۔ یہ بات انہوں نے صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، اسد قیصر نے کہا کہ پوری دنیا کورونا وائرس کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جنگجو بھیجنے کی بھارتی میڈیا رپورٹ مسترد کردی

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں غیر مقامی جنگجو بھیجنے کی بھارتی میڈیا رپورٹ مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں غیرمقامی جنگجو بھیجنے کی میڈیا رپورٹ بے بنیاد ہے۔ دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ ایسی بے من گھڑت خبریں تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کی سازش ہے،کشمیریوں کی …

مزید پڑھیں »

کیا پاکستان اب سعودی عرب اور ایران میں مصالحت کی ذمہ داری اٹھائے گا ؟؟

ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے فیصلوں میں فراست کو سمجھنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ بے یقینی کی فضا پیدا کر دینا ان کی خاصیت ہے۔ الیکشن ہارنے پر وہ اپنے ملک اور نظام پر جس طرح کا رد عمل دیتے رہے ہیں اسی کا ایک منظر نامہ اس وقت عالمی سطح پر بھی نظر …

مزید پڑھیں »

ایران پاکستان کے توانائی کے شعبے میں ضرورت پورا کرنے کے لئے تیار

ایران کے سفیر نے پاکستان سے قریبی اور گہرے تعلقات سمیت تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔ پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستان  کے ایک نجی ٹی وی چینل کوانٹرویو دیتے ہوئے ایران اور پاکستان کے دلچسپی کے امور، تجارتی تعلقات، دونوں ممالک کے عوام …

مزید پڑھیں »

افغان ڈونر کانفرنس 23 اور 24 نومبر کو جنیوا میں ہوگی

برسلز میں یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ افغان ڈونر کانفرنس 23 اور 24 نومبر کو جنیوا میں ہوگی۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین نے کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ہم نے 20 سال تک امن کے لیے سرمایہ کاری کی ہے۔ افغانستان میں امن بہت پیچدہ اور …

مزید پڑھیں »