جمعرات , 7 دسمبر 2023

ٹیگ: پاکستان۔

روس سے تیل کی درآمد میں فائدے سے زیادہ نقصانات

تیل کی لاگت کم کرنے کے لیے روس سے تیل کی درآمدات ممکنہ طور پر عملی جامہ نہ پہن سکے کیوں کہ اس کے منفی اثرات فائدوں پر بھاری اور ماسکو کی عدم دلچسپی کا عنصر بھی موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ تمام ریفائنریز میں معمولی تبدیلیوں کے ساتھ روسی خام گریڈز کو پراسس کرنے کے …

مزید پڑھیں »

امریکا نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکا نے گزشتہ روز چین برطانیہ، متحدہ عرب، سنگاپور،ازبکستان، پاکستان، ویتنام اور دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا نے پاکستان، چین، روس، ازبکستان،سنگا پور سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق …

مزید پڑھیں »

افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے میں پاکستان کی سہولت

پاکستان نے افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کرنے کا عمل آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ٹوئٹ میں اعلان کیا ہے کہ افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے کا عمل تبدیل کیا جا رہا ہے۔ شہباز شریف کے اس ٹوئٹ کے مطابق پاکستانی سفارتی مراکز کی جانب سے ویزا کی درخواست پر …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں تیل کی کھپت میں کمی

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد تیل کی کھپت میں کمی آئی ہے۔ پاکستانی میڈیا نے تیل کمپینوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرولیئم ایندھن مہنگا ہونے کے بعد اس کی کھپت میں نمایاں کمی آئی ہے اوراس کی درآمدات بھی کم ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق پاکستان کی تیل کی …

مزید پڑھیں »

فرانس نے پاکستان کے ذمہ قرض 6 سال کیلئے موخر کردیا

اسلام آباد: فرانس نے پاکستان کے ذمہ 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا قرض 6 سال کے لئے موخر کردیا ہے۔ معاشی میدان سے ایک اور اچھی خبر آگئی، پاکستان اور فرانس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، فرانس پاکستان کے ذمہ قرض موخر کرنے پر رضا مند ہو گیا ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن نے معاہدے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری …

مزید پڑھیں »

توانائی کا مستقبل، لیتھیم بیٹری کتنی موثر؟

لاہور: (تنزیل الرحمان جیلانی ) ماہرین برسوں سے بڑھتی ہوئی آبادی اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل سے دنیا کو آگاہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 2042ء تک دنیا کی آبادی میں دو ارب کااضافہ ہو سکتا ہے ۔ اس وقت دنیا کی آبادی تقریباً7.9ارب ہے جو20سال میں بڑھ کرتقریباً10ارب ہو سکتی ہے۔بڑھتی ہوئی …

مزید پڑھیں »

پاکستان آئی ایم ایف قرض پروگرام میں 2 ارب ڈالر اضافے کیلئے کوشاں

اسلام آباد:پاکستان عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف ) قرض پروگرام میں 2 ارب ڈالر اضافے کیلئے کوشاں ہے جس کے لئے مالیاتی ادارے نے سٹاف لیول معاہدے سے پہلے دستاویزات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام کی بحالی کے معاملے پر ا سٹاف لیول معاہدے سے …

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک نے سوشل میڈیا پر زیر گردش ’یادگاری نوٹ‘ سے متعلق وضاحت جاری کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر زیر گردش 75 روپے مالیت کے ’یادگاری نوٹ‘ سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ اپنے بیان میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ’یاد گاری کرنسی نوٹ‘ گردش کر رہا ہے جس کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ یہ پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر …

مزید پڑھیں »

’سپر ٹیکس‘ کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس کے نفاذ کے اعلان کے فوری بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی فروخت کا شدید دباؤ دیکھنے میں آیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس گر گیا۔ کاروبار کے آغاز کے بعد 2 گھنٹے تک مارکیٹ ہموار رہی تاہم 11 بج کر 40 منٹ پر …

مزید پڑھیں »

’واواکارز‘ کا پاکستان میں سروس بند کرنے کا اعلان

استعمال شدہ گاڑیوں کی خریدوفروخت کے آن لائن پلیٹ فارم ’واوا کارز‘ نے پاکستان میں اپنی سروس کو مستقل طور پر بند کرنے کااعلان کردیا۔ اپنی ویب سائٹ پر آویزاں ایک پیغام میں ترکی کے آن لائن تجارتی پلیٹ فارم واوا کارز کی جانب سے کہا گیا کہ ’آپ کو یہ بتاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ ہم نے …

مزید پڑھیں »