جمعرات , 25 اپریل 2024

ٹیگ: پاکستان۔

ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی، 2019 کے بعد کم ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی :  ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 73 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کمی ہو گئی، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 8 ارب 20 کروڑ ڈالر رہ گئے۔ 74 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کم ہوکر سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 8ارب 20 کروڑ ڈالر پر آگئے، مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 25 اکتوبر 2019کے بعد کم ترین سطح پر …

مزید پڑھیں »

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری

نیپرا نے اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی کے عوام کے لیے بجلی 5روپے 27پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے نیپرا نے اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے ایک ماہ کیلئے بجلی پانچ روپے 27پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس اضافے کا کے۔الیکٹرک صارفین پر 10 ارب …

مزید پڑھیں »

جی ایس پی پلس کنونشنز کے مؤثر نفاذ کا جائزہ لینے کیلئے یورپی یونین مشن کی پاکستان آمد

اسلام آباد: یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن برائے جنرلائزڈ اسکیم آف پریفرنسز پلس (جی ایس پی پلس) بدھ کو اسلام آباد پہنچ گیا ہے جہاں وہ 27 بین الاقوامی کنونشنز کے مؤثر نفاذ کا جائزہ لے گا۔ یہ جائزہ ٹیرف لائنوں کے 66 فیصد کے لیے کسی قسم کی ڈیوٹی کے بغیر یورپی یونین کی منڈیوں میں اشیا برآمد کرنے …

مزید پڑھیں »

ملک میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے معاہدہ

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل مردم شماری کے انعقاد کی جانب اہم قدم بڑھاتے ہوئے پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں. اس معاہدے کے تحت پی بی ایس ملک کی آبادی کے اعداد و شمار کو کم سے کم وقت میں درست اور جامع …

مزید پڑھیں »

بیرونی زرمبادلہ کے ذخائر ختم نہیں ہوئے، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بیرونی زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہونے کے دعووں کی رپورٹس مسترد کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ ملکی بینکوں میں نہ تو امریکی ڈالر ختم ہو رہے ہیں نہ ہی مرکزی بینک نے درآمدی ادائیگیاں روک دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے بیان ان رپورٹس کے بعد سامنے آیا ہے جس …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیاء کم قیمتوں میں فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیاء کو کم قیمتوں میں فراہم کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت یوٹیلٹی اسٹورزکے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء مفتاح اسماعیل، مخدوم مرتضی محمود اور متعلقہ اعلی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس …

مزید پڑھیں »

پاور فرمز کا بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے اضافے کا مطالبہ

مئی میں فرنس آئل اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب بجلی کی پیداوار کے اخراجات میں اضافے پر بجلی کی ترسیل کار کمپنیوں نے فی یونٹ 7 روپے 96 پیسے اضافے کا مطالبہ کیا ہے جو صارفین سے جولائی کے بل میں وصول کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے …

مزید پڑھیں »

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں ٹیسٹ فلاٸٹس کا آغاز دسمبر میں ہوگا

جی ڈی اے ذرائع کے مطابق گوادر انٹر نیشنل ائیرپورٹ عالمی طرز پر بنائے جانیوالے جدید ہوائی اڈوں میں سے ایک ہے۔ جس میں ٹیسٹ فلائٹس کا آغاز دسمبر میں ہوگا۔ ائیرپورٹ میں مقامی افراد کو نوکریاں دی جائینگی۔ بلوچستان کے ساحلی شہر میں گوادر انٹر نیشنل ائیرپورٹ کے ٹیسٹ فلائٹس کا آغاز دسمبر میں کیا جارہا ہے۔ گوادر ڈیولپمنٹ …

مزید پڑھیں »

رحیم یار خان: کانگو وائرس کا مشتبہ مریض دم توڑ گیا

رحیم یار خان میں کانگو وائرس کا ایک مشتبہ مریض دم توڑ گیا۔ شیخ زاید اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہےکہ اسپتال میں کانگو وائرس کے3 مزید مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔ دوسری جانب محکمہ صحت نے بتایا ہےکہ وائرس کی تصدیق کے لیے مریضوں کےنمونے قومی ادارہ صحت کوبھیج دیےگئے ہیں۔ کانگو وائرس ہےکیا ؟ کانگو وائرس جانوروں سے …

مزید پڑھیں »

توانائی کے شعبے میں ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا فروغ

توانائی کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون کی زیادہ سے زیادہ توسیع کے مقصد سے پاکستان کے بجلی کے وزیر ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی بجلی کی وزارت کے رابطہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے بجلی کے وزیر خرم دستگیر اتوار کے روز توانائی کے شعبے میں …

مزید پڑھیں »