بدھ , 24 اپریل 2024

ٹیگ: پاکستان۔

پاکستان نے تمام شرائط مکمل کرلی ہیں، تاہم فی الحال گرے لسٹ سے نہیں نکالا، ایف اے ٹی ایف

ایف اے ٹی ایف کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے فیٹف کے تمام 34 نکات سمیت دونوں ایکشن پلانز پر بھرپور عمل درآمد کیا، پاکستان نے اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد گروپوں، ان کے سینئر رہنماؤں اور کمانڈروں کے خلاف دہشت گردی کی تحقیقات کرکے مقدمات قائم کرنے میں بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان نے …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس 410 پوائنٹس اضافے سے 42140 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں100 انڈیکس 690 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 28 کروڑ شیئرز کے سودے 9 ارب روپے میں طےہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 64 ارب روپے بڑھ کر 7002 ارب روپے ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پھر گرا پیٹرول بم

پاکستان کی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے 3 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 59 روپے 16 پیسے اضافے کا اعلان کیا۔ پاکستان: پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رات بارہ بجے سے پیٹرول کی قیمت 24 …

مزید پڑھیں »

ڈالرکی اونچی اڑان جاری، 206 روپے سے بھی مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے، انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 1 روپے9 پیسے مہنگا ہو کر 206 روپے 25 پیسےکا ہوگیا ہے۔ منگل کے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 205 …

مزید پڑھیں »

پاکستانی حکام نے محمد علی جناح اسپتال افغان حکام کے حوالے کردیا

  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے بنائے گئے محمد علی جناح اسپتال کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 14 جون 2022 کو پاک افغان تعاون فورم کے زیر انتظام جناح اسپتال کابل کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا۔ جذبہ خیر سگالی کے تحت اسپتال کے عملے میں …

مزید پڑھیں »

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 42 ہزار روپے سے زائد ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 650 روپے اضافے سے ایک لاکھ42 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 557 روپے اضافے سے ایک لاکھ 22 ہزار 428 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرز کم ہوکر 1858 ڈالر …

مزید پڑھیں »

طورخم بارڈر پرکھاد اور چینی افغانستان اسمگل کرنےکی کوشش ناکام

پاکستان کسٹمز نے طورخم بارڈر پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں چینی اور کھاد برآمد کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز کی ایک خصوصی ٹیم نے افغانستان کے لیے برآمدی سامان میں منظم طریقے سے چھپائی گئی کھاد کے 140 تھیلے اور چینی کے 120 تھیلے قبضے میں لےکر …

مزید پڑھیں »

ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت میں اضافہ

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارۂ صنعت معدن تجارت کے سربراہ نے رواں سال میں پاکستان کے ساتھ سرحدی منڈیوں سے تجارتی لین دین میں پانچ گنا اضافے کی خبر دی ہے۔ جنوب مشرقی ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارۂ صنعت، معدن و تجارت کے سربراہ ایرج حسن پور نے اتوار کو ایک اجلاس میں کہا …

مزید پڑھیں »

بجٹ 23-2022: ‘اسٹاک مارکیٹ کیلئے توقع سے بہتر رہا’

مالی سال 23-2022 کا مجوزہ بجٹ اتنا خراب نہیں جتنا کہ اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کی توقع تھی، عالمی مالیاتی فنڈ کے دائمی خوف پر مبنی ‘خوفناک پیش گوئیاں’ کہ بجٹ میں سخت پیشگی شرائط عائد کی جائیں گی بڑے پیمانے پر غلط ثابت ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹاپ لائن سیکیورٹیز ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر عمیر نصیر نے کہا کہ ‘میرا …

مزید پڑھیں »

بجٹ کا حجم 9500 ارب کے قریب ہو گا، تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی

اگلے مالی سال کے لیے بجٹ کا حجم 9500 ارب روپے کے قریب ہو گا اور شرح نمو 5 فیصد رکھی جائے گی جو رواں سال 6 فیصد رہی۔ حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے دی ہے اور ان تجاویز پر آئی ایم سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے تاہم قابل ٹیکس آمدن کی حد طے کرنے اور …

مزید پڑھیں »