جمعہ , 19 اپریل 2024

ٹیگ: پاکستان

پاکستانی اور افغان زائرین شلمچہ بارڈر پر نہ جائیں، حتمی اعلان کا انتظار کریں، سربراہ اربعین کمیٹی ایران

اپڈیٹس کا اعلان کرتے ہوئے سید مجید میر احمدی نے کہا کہ پاکستانی اور افغانی زائرین کے مسئلہ کے حل کے سلسلے میں کوششیں جاری ہیں اور بات چیت ہو رہی ہے، لہذا غیر ملکی زائرین مسئلہ حل ہونے کے اعلان تک منتظر رہیں۔ ایران کی اربعین کمیٹی کے سربراہ سید مجید میر احمدی نے سرحدوں سے زائرین کے گزرنے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی شہریوں اور زائرین کے لیے ایران میں ڈبل انٹری ویزا کے اجراء کا خاتمہ۔

عراق کی جانب سے زمینی سرحدوں کے ذریعے پاکستانی زائرین کے داخلے پر پابندی کے بعد، اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے مستقبل کے مسائل سے بچنے کے لیے ڈبل انٹری ویزوں کا اجراء ختم کردیا۔

مزید پڑھیں »

سائنس کے میدان میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم پیشرفت

پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی طور پر ایک ایسا کم خرچ اور مؤثر جراثیم کش کپڑا بنایا ہے جو زخموں پر پٹی، لیب کوٹ، ماسک اور کئی اقسام کی پیکنگ میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔  ہم جانتے ہیں کہ کئی اقسام کے بیکٹیریا دنیا بھر میں انفیکشن اور امراض کی وجہ بن رہے ہیں۔ بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی میں تجزیاتی کیمیا کی …

مزید پڑھیں »

’2030 تک ہیپاٹائٹس بی اور سی کا خاتمہ نہ کیا تو پاکستان پر سفری پابندیاں لگ سکتی ہیں

کراچی: دنیا کے بیشتر ممالک 2030 تک ہیپاٹائٹس بی اور سی کے خاتمے کی طرف بڑھ رہے ہیں لیکن اگر پاکستان میں یہ مرض اگلے 8 سالوں میں ختم نہ کیا جا سکا تو اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ پاکستان پر اس حوالے سے سفری پابندیاں بھی عائد کی جا سکتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی جانب سے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے وزیرِ دفاع کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان غیر ضروری اور مکمل طور پر ناقابل قبول تبصرہ ہے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد کے مطابق پاکستان اس بیان کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہےاور اس کی شدید مذمت کرتا ہے۔وزیر موصوف راج ناتھ سنگھ نے اپنے ریمارکس …

مزید پڑھیں »

پاکستان پٹرولیم گروپ کا درآمدی بل نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

کراچی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث مالی سال 2022 کے دوران پاکستان پٹرولیم گروپ کا درآمدی بل تاریخ کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ زیرتبصرہ مالی سال میں ملکی تاریخ میں پہلی بار پٹرولیم گروپ کے درآمدی بل کی مالیت 23 ارب 31 کروڑ ڈالر رہی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و …

مزید پڑھیں »

ایران کے اعلی سطحی حکومتی وفد کا دورہ گوادر، سرحدی علاقوں میں مزید تجارتی مراکز کھولنے کا فیصلہ

اے پی پی کے مطابق 12 ارکان پر مشتمل ایرانی وفد کا ڈپٹی کمشنر گوادر کپٹن (ر) جمیل احمد نے گبد 250 بارڈر پر استقبال کیا اور انہیں بلوچی راویتی اور ثقافتی چادر پہنائی پاکستان اور اسلامی جموریہ ایران کے سرحدی علاقوں میں مزید تجارتی مراکز کھولے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کا اعلی سطح کا حکومتی وفد گوادر …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں مہنگائی بڑھ کر 21 فیصد ہوگئی: ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی 12 سے بڑھ 21 فیصد ہوگئی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) بینک نے جنوری تا جون معاشی اعداد و شمار جاری کر دیے جن کے مطابق پاکستان میں شرح منافع 5.25 فیصد بڑھی ہے۔ اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے باہر نکال دیا

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ (ٹیئر 2 واچ لسٹ) سے باہر نکال دیا ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے سالانہ ٹریفکنگ اِن پرسن کی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ نے اپنی سالانہ ٹریفکنگ اِن پرسن رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی پر نظر ثانی کرنے کے بعد اسے ٹیئر …

مزید پڑھیں »

ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا

امریکی ریٹنگز ایجنسی فچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا۔ فچ کی جانب سے جاری رپورٹ میں بڑھتے سیاسی عدم استحکام،کمزورحکومتی اتحاد اور جلد الیکشن کو آؤٹ لک بدلنے کا سبب بتایا گیا ہے۔ فچ کی رپورٹ کے مطابق منفی ریٹنگ پاکستان کی سال 2022 کے آغاز سے بگڑتی لیکوڈٹی اور بیرونی فنڈنگ صورتحال کی عکاسی کرتی …

مزید پڑھیں »