بدھ , 24 اپریل 2024

ٹیگ: پاکستان

واٹس ایپ نے ایک اوراہم فیچرمتعارف کرا دیا

ٹیکنالوجی۔۔واٹس ایپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے جلد یا بدیر جی میل کی طرح فون نمبر کا ڈبل ویری فکیشن نظام پیش کیا جائے گا۔ واٹس ایپ کی اندرونی خبر دینے والی ایک ویب سائٹ، ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے کہا ہے کہ واٹس ایپ اکاؤنٹ فراڈ اور ہیکنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے …

مزید پڑھیں »

2011 سے 2021 تک کے بجٹس کی تفصیلات

اسلام آباد :تحریک انصاف نے سال2021 میں 84کھرب روپے کا بجٹ پیش کیا تھا۔ 2011 میں پیپلزپارٹی کی حکومت میں پیش کیے جانے والے بجٹ کا حجم 25 کھرب 4 ارب روپے تھا۔ 2011 سے2021کے درمیان ہر سال بجٹ کا حجم بڑھتارہا۔ تحریک انصاف کی حکومت میں 2021 میں وزیرخزانہ شوکت ترین نے84 کھرب روپے کا بجٹ پیش کیا۔2020 میں …

مزید پڑھیں »

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

سعودی عرب نے پاکستان اور 5 دیگر ممالک کے عازمین کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت متعارف کراوائی ہے۔ وزارت کے مطابق روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کی سہولت اس سال اسلام آباد، لاہور اور کراچی ایئرپورٹس پر عازمین حج کو دستیاب ہوگی۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہلے ہی 2019 سے جدید ترین سہولت سے لطف اندوز ہو رہا ہے جسے …

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز پاکستان کیخلاف 31 برس بعد ون ڈے سیریز جیتنے کیلئے پر تولنے لگا

ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان پہنچ چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی جہاں تقریباً 14 برس بعد انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 8 جون کو کھیلا …

مزید پڑھیں »

آئی ٹی سیکٹر میں پاکستان رواں سال کی برآمدات کے ہدف سے پیچھے رہ جائے گا، پاشا

انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) انڈسٹری نے ملک کی آئی ٹی کی برآمدات ترقی کی جانب گامزن ہونے کے حکومتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان آئی ٹی سیکٹر میں برآمدات کے ہدف سے ایک ارب ڈالر پیچھے رہ جائےگا۔ پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن فار آئی ٹی اور آئی ٹیز (پاشا) کی جانب …

مزید پڑھیں »

آئی ٹی سیکٹر میں پاکستان رواں سال کی برآمدات کے ہدف سے پیچھے رہ جائے گا، پاشا

ا نفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) انڈسٹری نے ملک کی آئی ٹی کی برآمدات ترقی کی جانب گامزن ہونے کے حکومتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان آئی ٹی سیکٹر میں ایک ارب ڈالر کی برآمدات کے ہدف سے پیچھے رہ جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان سوفٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن فار آئی ٹی …

مزید پڑھیں »

احد چیمہ کا استعفے میں حکومت پاکستان سے مایوسی کا اظہار

سلام آباد :سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے استعفیٰ میں حکومت پاکستان سے سخت مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے جب کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی استعفیٰ قبول کرنے کے بعد سیاسی مہم جوئی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ احد چیمہ نے اپنے استعفیٰ میں حکومت پاکستان سے سخت مایوسی کا اظہار کیا کیوں …

مزید پڑھیں »

جامعہ عروہ پاکستان میں سرود سلام فرماندہ کااہتمام

ایران کے مختلف چھوٹے،بڑے شہروں کے بعدپاکستان کےشہرلاہورمیں بھی سرود سلام فرماندہ کامنفردانداز میں اہتمام کیاگیا۔جس میں مدرسیے کےمدیرجناب حجت الاسلام آقاسیدجوادنقوی اور دیگر رفقاخود بھی تشریف فرماتھے۔

مزید پڑھیں »

حکومت پاکستان نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

حکومت پاکستان نے رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق جاری شیڈول کے تحت حج کے لیے پہلی پرواز 6 جون کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی جبکہ 106 فلائٹس کی مدد سے 32 ہزار عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا۔ ترجمان وزارت مذہبی …

مزید پڑھیں »