بدھ , 24 اپریل 2024

ٹیگ: پاکستان

ایران پاکستان کے توانائی کے شعبے میں ضرورت پورا کرنے کے لئے تیار

ایران کے سفیر نے پاکستان سے قریبی اور گہرے تعلقات سمیت تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔ پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستان  کے ایک نجی ٹی وی چینل کوانٹرویو دیتے ہوئے ایران اور پاکستان کے دلچسپی کے امور، تجارتی تعلقات، دونوں ممالک کے عوام …

مزید پڑھیں »

افغان ڈونر کانفرنس 23 اور 24 نومبر کو جنیوا میں ہوگی

برسلز میں یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ افغان ڈونر کانفرنس 23 اور 24 نومبر کو جنیوا میں ہوگی۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین نے کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ہم نے 20 سال تک امن کے لیے سرمایہ کاری کی ہے۔ افغانستان میں امن بہت پیچدہ اور …

مزید پڑھیں »

جنگی اور ایٹمی بحری جہازوں کی پاکستان میں داخلے کی وفاقی حکومت سے اجازت لازمی قرار

وفاقی حکومت نے سمندری حدود میں ملکی سیکیورٹی اور سالمیت سے متعلق ‘میری ٹائم زونز ایکٹ 2020’ کی منظوری دے دی۔ دستاویز کے مطابق میری ٹائم زونز ایکٹ 2020 کے تحت غیر ملکی جنگی اور ایٹمی بحری جہازوں کے پاکستانی حدودمیں داخلےکے لیے پیشگی اجازت لازم قرار دی گئی ہے اور آئندہ سے غیر ملکی سب میرینز اور دیگر واٹر وہیکلز کا …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی حکومت اور افغانستان کے عوام امن چاہتے ہیں ، عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور افغانستان نے قریبی تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات کے حالیہ سلسلے کو کم کرنے کے لیے اپنی مشترکہ تعاون کو …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے نئی گزرگاہ کا افتتاح

ایران و پاکستان کی نئی سرحدی گزرگاہ ریمدان گبد عنقریب دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کے اھم راستے میں تبدیل ہو جائے گی. پاکستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی نے ریمدان گبد سرحد کے افتتاح کو مشترکہ تجارتی تعاون کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان کل سجے گا، تیاریاں مکمل

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان کل سجے گا جس کے لیے سیاسی جماعتوں نے کمر کس لی ہے جب کہ انتخابات کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آخری ضلع کھرمنگ میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے جہاں ڈپٹی کمشنر براہ راست انتخابی عمل کی تیاری کا جائزہ لے رہے ہیں۔ گلگت بلتستان میں قانون ساز اسمبلی کے لیےانتخابی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی مشکلات میں مزید اضافہ اور محمد بن سلمان کے فیصلے

ایران کے وزیر خارجہ  جواد ظریف کی  پاکستان آمد اور متعدد باہمی ترقی کے منصوبوں کے آغازاور پیشرفت کو سعودی عرب میں تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔سعودی عرب اور ایران کے مابین تلخی نئی بات نہیں لیکن پاکستان جو بہت سے اندرونی اور  بیرونی معاملات میں سعودی عرب پر انحصار کرتارہا ہے اور اسے ہمیشہ بردار اورانتہائی …

مزید پڑھیں »