جمعرات , 25 اپریل 2024

ٹیگ: پاکستان

پاکستان میں کورونا کے وار، 5 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 51 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 4 فیصد ریکارڈ کی …

مزید پڑھیں »

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ، پاکستان نے 3 میڈلز جیت لیے

مالدیپ میں جاری 54 ویں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں پاکستانی تن سازوں نے 3 میڈلز جیت لیے۔ قومی تن ساز شہزاد قریشی نے بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا، شہزاد قریشی نے ماسٹر کلاس 80 کلو گرام پلس کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ دوسری جانب عمر شہزاد جونیئر 70 کلو گرام پلس …

مزید پڑھیں »

پاکستان: کورونا سے کُل اموات 30 ہزار 440 ہو گئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 51 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 85 فیصد ریکارڈ کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان MSA نے ایرانی ماہی گیروں اور کشتی کو بچالیا، کراچی منتقل

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے عملے نے کھلے سمندر میں ایک ہنگامی کارروائی کرکے ایرانی ماہی گیروں اور ان کی کشتی کو بچا کر انہیں کراچی منتقل کر دیا۔ ترجمان ایم ایس اے کے مطابق 15 جولائی 22 کو پی ایم ایس اے ہیڈ کوارٹر میں قائم میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر کو ایرانی ماہی گیر کشتی ’’ال عثمانی‘‘ …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت درجنوں ممالک شدید معاشی دباؤ کا شکار

قرضوں کے بوجھ اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بوجھ کے پیش نظر ترقی پذیر ممالک کی بڑی تعداد معاشی لحاظ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ خبررساں ادارے ‘رائٹر’ کی رپورٹ کے مطابق لبنان، سری لنکا، روس، سورینام اور زیمبیا پہلے ہی دیوالیہ پن کا شکار ہیں، بیلاروس خطرے کے دہانے پر ہے اور کم از …

مزید پڑھیں »

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم صوبہ پنجاب کے لیے فراہم جائے گی، پاکستان کو فراہم کی جانے والی رقم زرعی شعبے کی بہتری اور چھوٹے کسانوں کے منصوبوں کے لیے خرچ ہو گی۔ اعلامیے میں مزید کہا …

مزید پڑھیں »

پاکستان، کورونا سے مزید 10 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر کے پیشِ نظر کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس عالمی وباء سے مزید 10 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22451 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 737 افراد میں کورونا وائرس کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان سے دوطرفہ تعلقات کے ازسرنو آغاز کے خواہشمند ہیں، فرانسیسی سفیر

فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے کہا ہے کہ پاکستان اور فرانس دونوں ازسرنو دوطرفہ تعلقات کے آغاز کے خواہشمند ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران پاکستان اور فرانس کے تعلقات سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے اس سال کے شروع میں عہدہ سنبھالنے والے سفیر نکولس گیلے نے کہا کہ دونوں ممالک تعلقات کو مزید مضبوط کرکے نئے دور میں …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ساتھ معاہدہ، ڈائریکٹر آئی ایم ایف کا بیان بھی سامنے آگیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر جیری رائس نے بھی پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ ڈائریکٹر آئی ایم ایف جیری رائس نے نئی شرائط کو معاہدے کا حصہ بناتے ہوئے کہا کہ رقم ملنے سے پاکستان کی اسٹرکچرل اصلاحات بڑھیں گی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان اور آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔ پاکستانی قوم سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی تو تیل کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی تھیں جبکہ مہنگائی بھی بہت …

مزید پڑھیں »