جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

ٹیگ: پاکستان

پاکستان اور ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ

پاکستان اور ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک مریض انتقال کرگیا اور مثبت کیسز کی شرح 5.46 ریکارڈ ہوئی۔ این آئی …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور دنیا بھر میں خواتین کی عزت محفوظ نہیں۔

سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور سینٹر فار ریسرچ، ڈیولپمنٹ اینڈ کمیونیکیشن کی جانب سے مرتب کی گئی رپورٹ کے مطابق جون میں پاکستان بھر میں کم از کم 157 خواتین کو اغوا کیا گیا، 112 کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور 91 کا ریپ کیا گیا۔ پاکستانی خواتین کے خلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے رجحان کو مرکزی …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ساتھ ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تصدیق کی ہے کہ 6 ارب ڈالر کے قرض کی سہولت کے لیے پاکستان کے ساتھ ساتویں اور آٹھویں جائزے پر عملے کی سطح پر معاہدہ طے پا گیا ہے، اس پیش رفت سے پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کے قرض کی سہولت ملنے کی راہ ہموار ہوگی۔ اپنی آفیشل ویب …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ طےپاگیا،باضابطہ اعلامیہ آج شام میں جاری ہوگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب20کروڑ ڈالر کی قسط جاری ہوگی، معاہدے کے تحت پروگرام کو مزید ایک ارب ڈالر کی وسعت دی جائے گی اس کے علاوہ آئی ایم ایف قرض پروگرام کو جولائی …

مزید پڑھیں »

پاکستان بیلٹ باکس کے ذریعے انقلاب کا مشاہدہ کرنے والا ہے

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ بیلٹ پیپر کے زریعے انقلاب آنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھکر جلسہ اپنی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھا، ضمنی انتخاب کے لیے اتنا بڑا جلسہ ناقابل تصور ہے۔ چیئرمین …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان کی دوستی اور تعلقات کی حد مقرر نہیں

پاکستان سے تعلقات کے فروغ میں کوئی حد نہیں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ صلاحیتوں کے پیش نظر تہران- اسلام آباد تعلقات کی سطح کو بہرین حد تک اوپر لایا جاسکتا ہے۔ ایرانی صدر کی شہباز شریف کو یقین دہانی ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ہفتے کی رات پاکستان …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں گھی اور تیل سستا ہونے کی امید

اسلام آباد: وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گھی اور تیل سستا ہونے کی خوشخبری سنادی۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عالمی سطح پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں کمی پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر مفتاح اسماعیل نے گھی اور تیل سستا ہونے کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

‘پاکستان اور چین کے درمیان اعتماد بحال، اہم سی پیک منصوبوں پر دوبارہ کام شروع’

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردی کے سیل کو کامیابی سے تباہ کرنے اور کراچی یونیورسٹی میں 3 چینی اساتذہ کو ہلاک کرنے میں ملوث ماسٹر مائنڈ کے پکڑے جانے کےبعد پاکستان اور چین کے تعلقات دوبارہ مکمل طور پر بحال ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید مین لائن 1 ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق (ایم ایل …

مزید پڑھیں »

ایرانی سفیر کی پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خزانہ نے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کے فروغ پر تاکید کی۔ ایکنا انٹرنیشل ڈیسک کے مطابق، پاکستان کے وزیر خزانہ نے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات میں پاکستان اور ایران …

مزید پڑھیں »

ایران ہمارے دل کے بہت قریب، دونوں ممالک میں مضبوط تعلقات ہیں، اعظم نذیر تارڑ

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کی وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات ہوئی ہے،اس موقع پرایرانی سفیر نے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو وزارت قانون کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے امور زیر بحث آئے،وفاقی …

مزید پڑھیں »