منگل , 26 ستمبر 2023

ٹیگ: پاکستان

پاکستان کی قطر سے مؤخر ادائیگیوں پر گیس درآمد کرنے کی کوششیں

توانائی کے شدید بحران اور ایندھن کی غیرمعمولی مہنگی درآمدات کے دوران پاکستان قطر سے مؤخر ادائیگیوں پر مزید گیس درآمد کرنے کا خواہاں ہے، جو اپنے انفراسٹرکچر سرمایہ کاری کے منصوبوں خاص طور پر درآمدی ٹرمینلز میں رکاوٹوں کی وجہ سے پریشان ہے۔ اسلام آباد میں حکام ہر ماہ چار سے پانچ کارگوز (تقریباً 400-500 ملین مکعب فٹ گیس) …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو افغانستان سے کوئلے کی درآمد شروع

پاکستان کو افغانستان سے کوئلے کی درآمد شروع ہوگئی ہے جسے ملک کے مختلف شہروں میں کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کو سپلائی کرنا شروع کردیا گیا ہے۔ ایک عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے متعلقہ محکموں، خاص طور پر پاکستان ریلوے کو کوئلے کی محفوظ اور تیز رفتار نقل و حمل کے لیے خصوصی …

مزید پڑھیں »

روس یوکرین جنگ میں اپنے لوگوں کے مفادمقدم تھے،عمران خان

سابق وزیرا عظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روس یوکرین کی صورتحال میں میری ذمہ داری اپنے لوگوں کے مفاد کا خیال رکھنا تھا۔ مستقبل میں روس سے تیل، گیس اور گندم لینا چاہتے تھے۔ جرمنی کے نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کو انٹرویو دیتے ہوئےسابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں بنیادی طور پر جنگوں کا مخالف …

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو کا دورہ ایران، کئی فوائد کا حامل

بلاول بھٹو کا دورہ ایران، کئی فوائد کا حامل وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ایران کے دو روزہ دورے کو کامیاب دورہ ا س لئے قرار دیا جاسکتا ہے کہ اس دورے سے پاکستان کئی طرح کے فوائد سیمٹنے میںکامیاب ہو جائیگا۔ وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے امارات، امریکا، چین اور سوئٹزرلینڈ کے بعد …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان کے مشترکہ ثقافتی، سماجی اور جیوسٹریٹیجک مفادات ہیں

حکومت اسلام آباد کو مشورہ دیا کہ وہ تہران کے ساتھ مزید تعامل کرے، خاص طور پر توانائی کی حفاظت اور انسداد دہشت گردی کا شعبہ پاکستان کی ضروریات اور خوشحالی کو یقینی بناتا ہے۔ بین الاقوامی قانون کے بارے میں پاکستان کے وزیر خارجہ کے سابق مشیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو آسان بنانے کے …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ابھرتا انسانی المیہ اور پاکستان

ڈاکٹرسیداحمدعلی شاہ گزشتہ برس پندرہ اگست میں طالبان کے تخت نشین ہونے کے تین بعد بائڈن انتظامیہ نے افغانستان کے قومی زر مبادلہ کے زخائر فریز کر دیے۔ ان زخائر کی مالیت ساڑھے نو بلین ڈالر تھی۔ افغان سینٹرل بینک کے پاس کیش کی کمی واقع ہوئے جس کے نتیجے میں ملکی معیشت کا نظم سنبھالنا ناممکن ہو گیا۔ اس …

مزید پڑھیں »

امریکہ: ’صدارتی تمغہ آزادی‘ کیلئے پاکستانی بھی نامزد

امریکی صدر جو بائیڈن 17 افراد کو ملک کا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ ’صدارتی تمغہ آزادی‘ دیں گے، پاکستانی شہری بھی ایوارڈ کے لیے نامزد ہوگئے۔ صدارتی تمغے کے لیے رواں برس منتخب کیے گئے افراد میں پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان بھی شامل ہیں۔ خضر خان کے بیٹے امریکا کی فوج میں افسر تھے اور عراق میں …

مزید پڑھیں »

پاک ایران تعلقات میں نئی جہتیں اور قربتیں

فضل حسین اعوان مولانا ظفر علی خان نے کئی دہایاں قبل ایک آفاقی شعر کہا تھا: فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو اتر سکتے ہیں گردوں میں قطار اندر قطار اب بھی آج کے دور میں اس شعر کی عملی تاباں و رخشاں تصویر دنیا کے سامنے 1980ء میں، ایران جبکہ 27فروری2019ء کو پاکستان میں نظر آئی۔ پاکستان …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے افغانستان پر عائد مغربی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کر دیا

پاکستان کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کہنا ہے کہ طالبان حکومت کے ما تحت افغانستان پر عائد کی گئی مغربی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں نے جرمنی کے ’ویلٹ‘ اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی معیشت کے بنیادی عمل کو خطرے میں نہ ڈالا جائے۔ حنا ربانی کھر نے …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان کی فوج کے درمیان اچھے تعلقات ہیں: صدر ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ ایرانی اور پاکستانی مسلح افواج کے درمیان تعلقات نے سرحدوں پر نسبتاً بہتر سیکورٹی حالات پیدا کیے ہیں۔ ایران: صدر ایران نے کہا کہ دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان اچھے تعلقات نے دونوں ممالک کی سرحدوں پر نسبتاً بہتر سیکورٹی حالات پیدا کیے ہیں۔ فارس نیوز کے مطابق، اسلامی …

مزید پڑھیں »