بدھ , 24 اپریل 2024

ٹیگ: پاکستان

حکومت نے پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر ’خصوصی لوگو ‘ جاری کردیا

حکومت پاکستان نے قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر ’عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان‘کے عنوان سے خصوصی ‘لوگو’ جاری کردیا۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر ’ لوگو ‘ کی ویڈیو جاری کی اور ٹوئٹ کے ذریعے قوم کو خصوصی لوگو کے حوالے سے اطلاع دی۔ انہوں نے لکھا کہ قیام پاکستان کے 75 سال مکمل …

مزید پڑھیں »

رواں مالی سال پاکستان نے کتنا قرضہ حاصل کیا؟ رپورٹ جاری

  وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے بیرونی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نےرواں مالی سال 11 ماہ میں13 ارب 53 کروڑ ڈالر سے زائد قرضہ لیا، رواں مالی سال کے 11 ماہ میں14 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضےکا تخمینہ تھا،مئی میں پاکستان نے 50 کروڑ 50 لاکھ ڈالرکا بیرونی قرضہ …

مزید پڑھیں »

عمران خان کے امریکہ مخالف بیانیے سے تعلقات خراب ہوئے:امریکی سینیٹر

سابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکا کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا، اپنے اقتدار سے جانے کا ذمہ دا بھی امریکا کو ٹھہرایا، امریکا مخالف بیانات بھی دیتے رہتے ہیں۔ عمران خان کے الزامات کو امریکا بار بارمسترد کرچکاہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے بیانات پر امریکا کی حکمران ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر چک شومر نے کہا کہ سابق وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی سلامتی ایران کی سلامتی کے مترادف ہے، سپاہ پاسداران انقلاب

جنرل سلامی نے غاصب صہیونی حکومت کو اسلام اور دنیا کی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونیوں کی اصلی پشت پناہ امریکہ ہے جو اسلام کی فرمانروائی کا ازلی دشمن ہے ۔ جو لوگ صہیونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے تگ و دو کر رہے ہیں انہیں سمجھ لینا چاہیے کہ اس حماقت کا …

مزید پڑھیں »

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف پاکستان کی ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات

پاکستان کے چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے دورہ تہران میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔ پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جے سی ایس سی جنرل ندیم رضا، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری کی باضابطہ دعوت پر علاقے میں …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی مسلسل بڑھتی آبادی وسائل کیلئے خطرہ قرار

پاکستان آبادی کے اعتبار سے دنیا کا پانچواں بڑاملک بن چکا ہے۔ پاپولیشن کونسل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اب بھی آبادی کے بڑھنے کی شرح دو اعشاریہ چار فیصد ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلسل بڑھتی آبادی وسائل کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے، شرح افزائش کم کرکے 2 فیصدتک لائی جائے تب …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان اور بنگلا دیش کے ساتھ سہ فریقی ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ شیڈول کے مطابق کرائسٹ چرچ میں3 ملکی ٹورنامنٹ 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم سہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان ایمازون پرتیزی سے ابھرتی مارکیٹوں کی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگیا

آن لائن مارکیٹنگ کے عالمی پلیٹ فارم ایمازون کی جانب سے سیلرز لسٹ میں شامل ہونے کے بعد ایک سال کے اندر اندر پاکستان ایمازون کی تیزی سے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی رینکنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرچکا ہے۔ ای کامرس انٹیلی جنس فرم مارکیٹ پلیس پَلس کے مطابق 2022 کے آغاز میں ایمازون کی مارکیٹ پلیس میں شامل ہونےکے …

مزید پڑھیں »

پاکستان: کورونا سے 2 اموت، شرح 3 فیصد کے قریب

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 400 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے 14 ہزار437 ٹیسٹ کیےگئے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو سری لنکا سے سیریز جیتنی چاہیے: عاقب جاوید

لاہور: سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے اس امید کا اظہار کیا ہےکہ پاکستان کو سری لنکا سے سیریز جیتنی چاہیے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ آسٹریلیا سری لنکا میں کھیل رہی ہے، اس کو وہاں ہمیشہ مشکل پیش آئی ہے کیونکہ سری لنکا کی پچز اور کنڈیشنز ایسی ہیں کہ وہ ان کے لیے …

مزید پڑھیں »