جمعہ , 19 اپریل 2024

ٹیگ: پنجاب

تخت لاہور پر کس کی حکمرانی ہوگی؟ وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز جبکہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے چوہدری پرویز الہیٰ کو امیدوار نامزد کیا ہے۔ وزیراعلی کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعے کی شام چار بجے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی صدارت میں ہوگا، جس میں …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں آج سے کاروباری مراکز رات 9 بجے بند ہوں گے

لاہور : پنجاب میں توانائی بحران کے پیش نظر آج سے کاروباری مراکز رات 9 بجے بند ہوں گے۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 12 جولائی کو جاری کیےجانے والے نوٹیفکیشن میں 19 جولائی تک کاروباری اوقات کار محدود کیے جانے کے احکامات دیے گئے تھے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ دکانیں اور کاروباری مراکز جلد بند کرانےکا مقصد …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کمیٹی بنادی

لاہور: تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے معاملات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی خصوصی کمیٹی میں شفقت محمود، یاسمین راشد، سبطین خان، محمود الرشید اور اسلم اقبال شامل ہییں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات کے لیے کمیٹی کا سربراہ اسد عمر کو مقرر کیا گیا …

مزید پڑھیں »

رانا ثناء اور عطاء تارڑ کے پنجاب میں داخلے پر پابندی لگا سکتے ہیں، فواد چوہدری

سابق وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا کہ 22 جولائی کو پنجاب میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 23 جولائی کو پنجاب میں وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور عطاء تارڑ کے داخلے پر پابندی لگا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثناء …

مزید پڑھیں »

پنجاب ضمنی الیکشن، پرُجوش انتخابی مہم ختم

پنجاب کے 20 حلقوں کا انتخابی معرکہ تخت لاہور کا فیصلہ کرے گا کہ حمزہ شہباز کا راج جاری رہے گا یا پھر تبدیلی آئے گی۔ ضمنی الیکشن کے لیے پُرجوش انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف نے جلسے، ریلیاں اور کارنر میٹنگز کیں۔ پرُجوش انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا، اب اتوار کو مسلم لیگ …

مزید پڑھیں »

پنجاب ضمنی الیکشن:ن لیگ اور PTI کی مقبولیت کا امتحان کل ہوگا

پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کل ہوگی، 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا، ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہوگا۔ پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پریزائڈنگ افسران پولنگ کا سامان لینے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پہنچنے لگے۔ صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج اور ایف سی کے جوان تعینات ہوں …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں موسلا دھار بارش سے ریلوے کا نظام درہم برہم

لاہور: صوبہ پنجاب میں موسلا دھار بارش سے ریلوے نظام درہم برہم ہوگیا، درجنوں ٹرینیں منزل سے پہلے روک دی گئیں جبکہ متعدد تاخیر کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں موسلا دھار بارش سے ریلوے نظام درہم برہم ہوگیا، گجرات ریلوے اسٹیشن کے ٹریک پر پانی جمع ہونے سے ٹرینوں کی آمد و رفت بے حد متاثر …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں ضمنی الیکشن: بیلٹ پیپرز اور فارمز کی ترسیل شروع

لاہور: پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے بیلٹ پیپرز اور فارمز کی ترسیل ریٹرننگ افسران کو شروع کردی گئی، پولنگ 17 جولائی کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بیلٹ پیپرز اور فارمز کی ترسیل ریٹرننگ افسران …

مزید پڑھیں »

پنجاب بھر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 6 مشتبہ دہشتگرد گرفتار

کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب بھر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 6 مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مشتبہ دہشت گردوں کا تعلق مختلف کلعدم تنظیموں سے ہے۔ گرفتار مشتبہ دہشت گردوں میں واحد بھٹی، جمیل الرحمٰن، محمد عبداللہ، محسن خورشید، عمران خان اور کاشف علی شامل ہیں۔ …

مزید پڑھیں »