جمعہ , 19 اپریل 2024

ٹیگ: پنجاب

پی ٹی آئی کو پنجاب میں 5 مخصوص نشستیں ملنے پر نمبر گیم کیا ہوسکتا ہے؟

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، اگر پی ٹی آئی کو پانچ مخصوص نشستیں مل گئیں تو پارٹی پوزیشن کیا ہوگی؟ اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ 5 سیٹیں حاصل کرکے بھی پی ٹی آئی اقلیت میں رہے گی اور حکومتی اتحاد کو 3 ووٹوں کی برتری حاصل رہے گی۔ 25 ارکان کے ڈی …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے پنجاب میں دوبارہ انتخابی عمل کیلئے 7 دن کا وقت مانگ لیا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں درخواست کے فیصلے تک وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں …

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکوٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیخلاف درخواستوں پر تحریری حکم نامہ

لاہور لائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں5 رکنی لارجربینچ نے تحریک انصاف کی درخواستوں پر سماعت کی۔لارجر بینچ میں جسٹس صداقت علی خان کے علاوہ جسٹس شہرام سرور چوہدری، جسٹس ساجد محمود سیٹھی، جسٹس طارق سلیم شیخ اورجسٹس …

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرلیں

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کرلیں۔ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں5 رکنی لارجربینچ نے تحریک انصاف کی درخواستوں پر سماعت کی۔ لارجر بینچ میں جسٹس صداقت علی خان کے علاوہ جسٹس شہرام سرور چوہدری، جسٹس ساجد محمود سیٹھی، جسٹس طارق سلیم شیخ اورجسٹس شاہد جمیل خان شامل تھے۔ لارجربینچ …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کینسر اور دیگر امراض کی دوائیں مفت فراہم کرنے کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کینسر اور دوسرے امراض کی دوائیں مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور کے علاقے شاہدرہ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے یکم جولائی سے پنجاب کے تمام اضلاع میں کینسر اور دوسرے امراض کی دوائیں مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان بنانے کا …

مزید پڑھیں »

سی ٹی ڈی کے پنجاب میں آپریشنز ، سعودی نوازکالعدم تنظیموں کے11 دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے سعودی نواز کالعدم تنظیموں کے 11 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار 11 دہشت گردوں سے ہینڈ گرینیڈ، اسلحہ اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے جبکہ کارروائیوں کے دوران 63 افراد سے تفتیش کی گئی۔ ملزمان کے …

مزید پڑھیں »

پنجاب: بجلی بچاؤ مہم کے تحت آج صوبے بھر میں بازار بند

پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی بچاؤ مہم کے تحت آج صوبے بھر میں بازار بند رہیں گے۔ ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے مسلسل دوسرے روز بازاروں میں کریک ڈاؤن کیا جس دوران اوقات کارکی خلاف ورزی پر 30 دکانیں اور 10 ہوٹل سیل کی گئیں اور دکانداروں پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ ادھر بجلی بچاؤ مہم کے تحت …

مزید پڑھیں »

بجلی کی بچت کیلئے پنجاب میں بھی رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنےکا فیصلہ

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی بجلی بچت پلان پر عمل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بھی رات 9 بجے مارکیٹیں بندکردی جائیں گی، …

مزید پڑھیں »

پنجاب: لگژری گھروں پر اب رقبے کے لحاظ سے ٹیکس لیا جائے گا

پنجاب کے آئندہ مالی سال کے فنانس بل میں لگژری گھروں پر ٹیکس شیڈول میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ نئےفنانس بل کے مطابق لگژری گھروں پر اب رقبے کے لحاظ سے ٹیکس بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے اور مختلف شہروں کے لیے مختلف شرح رکھنے کی تجویز شامل ہے۔ بل میں لاہور سمیت کینٹ اور کنٹونمنٹ ایریاز میں …

مزید پڑھیں »