جمعرات , 18 اپریل 2024

ٹیگ: پنجاب

پنجاب کا 3226 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا

پنجاب حکومت کا اگلے مالی سال کے لیے 3226 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کا قلمدان کسی کے پاس نہ ہونے کے باعث صوبائی وزیر اویس لغاری بجٹ پیش کریں گے، بجٹ میں صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں پانچ فیصد اضافہ ہو گا۔ اس کے علاوہ عوام کو سستے …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں اپوزیشن لیڈر کیلئے کوئی نام فائنل نہیں ہوا: پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی

لاہور: پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے تاحال کوئی نام فائنل نہیں ہوا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سبطین خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےکرنا ہے تاہم اس حوالے سے تاحال …

مزید پڑھیں »

عثمان بزدار کا وزیرخزانہ پنجاب کیلئے ‘تلاش گمشدہ’ کا اشتہار

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سوشل میڈیا پر پنجاب کے وزیر خزانہ کو ’تلاش‘ کرنے کے لیے تلاش گمشدہ کا اشتہار جاری کیا جسے کل 23-2022 کا صوبائی بجٹ تیار کرکے پیش کرنا اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تلاش گمشدہ کا ایک فرضی اشتہار شیئر کرتے ہوئےعثمان بزدار نے صارفین سے کہا کہ ’اگر آپ کے پاس وزیر خزانہ کے بارے …

مزید پڑھیں »

پنجاب کا وزیر خزانہ کون ہو گا؟ پی پی اور ن لیگ دونوں اہم ترین وزارت کے خواہشمند

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر خزانہ کون ہو گا، اتحادی حکومت تاحال اس حوالے سے فیصلہ نہیں کر سکی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں ہی وزارت خزانہ کے خواہش مند ہیں، مسلم لیگ ن مجتبیٰ شجاع الرحمان کو وزیرخزانہ لانا چاہتی ہے جبکہ پیپلز پارٹی اپنا وزیر خزانہ لانے کی خواہش رکھتی …

مزید پڑھیں »

پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 2700 ارب روپے سے زائد ہوگا

لاہور: پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 2700 ارب روپےسے زائد ہوگا جس میں غیر ترقیاتی اور جاری اخراجات کی مد میں 1700 ارب جب کہ ترقیاتی بجٹ کی مد میں 650 ارب روپےکے فنڈز مختص کرنے کی تجویز ہے ۔ پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کےبنیادی خدوخال جیو نیوز نے حاصل کر لیے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

پنجاب: فلور ملز کے مطالبات تسلیم، آٹا سپلائی شروع

لاہور: محکمہ خوراک اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد ملز نے ہڑتال ختم کردی۔ فلور ملز ایسوسی ایشن گروپ کےرہنما عاصم رضا نے بتایا کہ ڈائریکٹر فوڈ سے مذاکرات کامیاب ہونے اور مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد پنجاب بھر کی فلورملز معمول کے مطابق سرکاری گندم کی پسائی اور آٹا سپلائی کریں …

مزید پڑھیں »

پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی فراہمی بند

ی کی لوڈشیڈنگ کے بعد پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی سپلائی بند کر دی گئی۔ سوئی ناردرن کے ترجمان کے مطابق سسٹم میں ایل این جی بروقت شامل نہ کرنے پر گیس کی قلت ہوئی، ایل این جی کا جہاز کراچی میں لنگر انداز نہ ہونے کی وجہ سے سسٹم میں گیس کی کمی ترجمان نے بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوگئے۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے جس سلسلے میں دونوں شخصیات عدالت میں پیش ہوئیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں گندم کثیر تعداد میں موجود ، 50 لاکھ ٹن کا ہدف حاصل کرلیا گیا

پنجاب کے وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پنجاب میں گندم کثیر تعداد میں موجود ہے ، صوبائی حکومت نے 50 لاکھ ٹن گندم حاصل کرنے کا ہدف حاصل کرلیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ گندم کی خریداری احسن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچ گئی ہے ، عالمی ادارے …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں پیش ہوگئے۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو طلب کیا تھا۔ وزیراعظم کی عدالت آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور عام سائلین کو عدالتی احاطے سے باہر نکال دیا …

مزید پڑھیں »