ملک کی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولی6 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق گزشتہ ہفتےتک ایف بی آرکی ٹیکس وصولی 5 ہزار829 ارب تک تھی۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہےکہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 6 ہزار ارب روپے سے زائد محصولات جمع …
مزید پڑھیں »