جمعرات , 18 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: پیوٹن

مغرب ہمیں ہرانے کی کوشش کرلے مگر یہ المیہ ہوگا: پیوٹن

روسی صدر نے کہا ہے کہ مغرب روس کو میدان جنگ میں ہرانے کی کوشش کرنا چاہے تو کر سکتا ہے لیکن یہ یوکرائن کے لیے المیہ ہوگا۔ روسی صدر ولادی میر پوتن نے مغرب پر ماسکو کے خلاف دہائیوں سے جاری جارحیت کا الزام لگاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ روس کو میدان جنگ میں شکست دینا …

مزید پڑھیں »

پیوٹن کا روسی فوج کو پیشقدمی جاری رکھنے کا حکم

ماسکو:ولادی میر پیوٹن نے لوہانسک خطے کے تمام شہروں پر قبضہ کرنے کے بعد روسی فوج کو پیشقدمی جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ گزشتہ روز روسی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ لوہانسک ریجن کے تمام بڑے شہر روسی فوج کے کنٹرول میں آگئے ہیں، یوکرینی فوج نے چند غیر اہم علاقوں سے پسپائی اختیار کر لی تھی۔ …

مزید پڑھیں »

پیوٹن کا جو بائیڈن کوامریکی یوم آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ

روسی صدر کا جو بائیڈن کو امریکی یوم آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ امریکا کے یوم آزادی پر روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کو مبارکباد دینے سے انکار کردیا۔ روسی صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے بتایا کہ صدر ولادی میر پیوٹن امریکی ہم منصب جو بائیڈن کو 4 …

مزید پڑھیں »

یوکرین پر حملے کے بعد پوتن پہلے غیرملکی دورے پر کہاں جا رہے ہیں؟

روس کے سرکاری ٹی وی نے کہا ہے صدر ولادیمیر پوتن رواں ہفتے سینٹرل ایشیا میں دو سابق سوویت ریاستوں کا دورہ کریں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ روسی صدر کا یوکرین پر حملے کے حکم کے بعد پہلا غیرملکی دورہ ہو گا۔ روس کے رواں سال 24 فروری کو یوکرین پر حملے سے ہزاروں افراد …

مزید پڑھیں »

کریملن نے پیوٹن کے دورہ ایران کی تصدیق کر دی ہے

روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے پیوٹن کے دورہ ایران کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ابھی بھی اس دورے کی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔ یہ بات دمتری پیسکوف نے روسی خبر رساں ایجنسی تاس کے ساتھ انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے آستانہ مذاکرات کے دائرہ کار میں ایران، ترکی اور روس کے صدور کے …

مزید پڑھیں »

مغربی ممالک اپنی غلطیوں کا نتیجہ بھگت رہے ہیں:روس

روسی صدر ولادیمر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک میں بڑھنے والی مہنگائی ان کی اپنی غلطیوں کا نتیجہ ہے۔اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس کی معیشت کو نشانہ بنانے والی مغربی پابندیوں کے سامنے اتنے بڑے ملک کو تنہا کرنا ناممکن ہے، یاد رہے کہ یوکرین میں ماسکو کی …

مزید پڑھیں »

مغربی ممالک اپنی غلطیوں کا نتیجہ بھگت رہے ہیں:روس

روسی صدر ولادیمر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک میں بڑھنے والی مہنگائی ان کی اپنی غلطیوں کا نتیجہ ہے۔مغربی ممالک اپنی غلطیوں کا نتیجہ بھگت رہے ہیں:روس ولایت پورٹل:اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس کی معیشت کو نشانہ بنانے والی مغربی پابندیوں کے سامنے اتنے بڑے ملک کو تنہا …

مزید پڑھیں »