بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: پیٹرولیم

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں مرحلہ وار 50 روپے اضافےکی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں مرحلہ وار 50 روپے اضافےکی منظوری دے دی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 2022- 23 کی منظوری کی تحریک پیش کی گئی۔ وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئندہ مالی سال میں مرحلہ وار بنیادوں پر پیٹرولیم لیوی ٹیکس میں 50 …

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس دوبارہ وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس دوبارہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال میں پیٹرولیم مصنوعات پر30 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے جو مرحلہ وارعائد کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اس وقت پیٹرولیم مصنوعات پرسیلز ٹیکس کی شرح صفر ہے اس …

مزید پڑھیں »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر کتنی سبسڈی کم کی؟

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سبسڈی میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر سبسسڈی 47 روپے 2 پیسے تھی جو کم ہونے کے بعد17 روپے 2 پیسے رہ گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ڈیزل پر سبسڈی 86 روپے 71 پیسے فی لیٹر تھی جو اب 56 …

مزید پڑھیں »