جمعہ , 12 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: پیٹرولیم مصنوعات

پاکستان میں پھر گرا پیٹرول بم، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان پر پہنچیں!!

پاکستان کی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے سے زائد کا بڑا اضافہ کردیا. موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے 85 پیسے فی لیٹر سے 18.68 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا ہے۔ پاکستان کی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ …

مزید پڑھیں »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 23پیسے اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 276 روپے 54 پیسے ہوگئی۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 68 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت …

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، وزیر خزانہ نے خبردار کر دیا

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی مزید ختم کی جائے گی؟ مفتاح اسماعیل نے یہ بھی کہا کہ پیٹرولیم سبسڈی پر فیصلے میں تاخیر سے قومی خزانے کو 135 ارب روپے کا …

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے اور بیروزگاری ہے جب کہ پیٹرول سے متعلق ہم نے دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا۔ لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عوام مہنگائی میں پسے ہوئے ہیں اور غریب خاندان رو رہے …

مزید پڑھیں »