بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: پیٹرول مہنگا

‘آئی ایم ایف لچک نہیں دکھارہا، پیٹرول مہنگا کرنے کے باوجود اب تک معاہدے پر دستخط نہیں کیے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ مشکل یہ پڑی ہے کہ آئی ایم ایف اپنی شرائط میں لچک پیدا کرنے کو تیار نہیں اور پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف نے اب تک معاہدہ جاری رکھنے پر دستخط نہیں کیے۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اپنی …

مزید پڑھیں »

پیٹرول مہنگا ہونے پر یو اے ای میں الیکٹرک گاڑیوں کی طلب میں 200 فیصد اضافہ

جون میں پیٹرول کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں الیکٹرک گاڑیوں کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں الیکٹرک گاڑیوں کی طلب میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ نیو آٹو نامی کمپنی کے سی ای او بلال نصر …

مزید پڑھیں »

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعدفواد چوہدری کی اونٹ پر سواری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد اونٹ کی سواری کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔ مذکورہ ویڈیو فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری نے ٹوئٹر پر شیئر کی جسے رہنما پی ٹی آئی نے بھی ری ٹوئٹ کیا، ویڈیو میں دونوں بھائیوں کو اونٹ پر سواری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں …

مزید پڑھیں »