اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: پی آئی اے

گوادر سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

گوادر سے 60 مسافروں کو کراچی لانے والا پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ائیر پورٹ سے ٹیک آف کے وقت طیارے کاٹائرپھٹ گیا تاہم خوش قسمتی سےطیارہ جناح انٹرنیشنل پربحفاظت لینڈنگ کرنے میں کامیاب رہا۔ گوادر کےگراؤنڈ اسٹاف کی بروقت اطلاع پر کراچی کنٹرول ٹاور نے کپتان کو صورتحال سےآگاہ کیا …

مزید پڑھیں »