تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ایلیمینٹر میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 25 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی، لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں 17 نومبر کو فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ ملتان سلطانز کی ٹیم 183 رنز کے تعاقب میں 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی، …
مزید پڑھیں »